'حکومت گلگت بلتستان کی ترقی وخوشحالی کےلئے اقدامات کررہی ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
صدرعارف علوی نےکہاہے کہ گلگت بلتستان میں سیاحت اورتوانائی کےشعبوں میں ترقی کےبے پناہ مواقع موجود ہیں.دیامیربھاشاڈیم کی تکمیل سےنہ صرف گلگت بلتستان بلکہ ملکی توانائی کی ضروریات پوری ہوں گی۔نگراں وزیراعلیٰ میر افضل نے صدرمملکت کوگلگت بلتستان کی مجموعی صورتحال پربریفنگ دی۔
صدرعارف علوی کودیا مربھاشا ڈیم پربھی بریفنگ میں بتایاگیاکہ دیامربھاشا ڈیم سے ساڑھے چارہزارمیگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اورساڑھے سولہ ہزارنوکریاں پیدا ہوں گی۔ صدرعارف علوی نے کہاکہ حکومت گلگت بلتستان کی ترقی وخوشحالی کےلئے اقدامات کررہی ہے ۔گلگت بلتستان کی ترقی کےلئے دورافتادہ علاقوں تک صحت اورتعلیم کی سہولیات پہنچانا ہوں گی۔
صدر نےکہاکہ ڈیم کی تعمیرسے گلگت بلتستان میں زراعت کےشعبے کوفروغ حاصل ہوگا اورنوجوانوں کوروزگارکے مواقع میسرہوں گے، اس منصوبے کی تکمیل سے علاقے میں خوشحالی کا دور شروع ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موجودہ حکومت پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے:وزیراعلیٰ پنجابموجودہ حکومت پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Read News UsmanAKBuzdar CMPunjab Pakistan PTIofficial
مزید پڑھ »
بیروت دھماکوں میں نقصان،حکومت پاکستان اور قوم کی طرف سے لبنان حکومت سے اظہارِتعزیتاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیروت دھماکوں میں جانی ومالی نقصان پر حکومت پاکستان اور قوم کی طرف سے لبنان حکومت سے تعزیت کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
سات ماہ کے معصوم ایان کاقاتل کون؟حکومت کی نااہلی اور نظام کی سنگدلی پر نوحہرات دس بجے کے قریب مناواں میں پاکستان کی تاریخی کبھی نہ مکمل ہونے والی اورنج لائن کے بلکل نیچے ایک موٹرسائیکل حادثہ رونما ہوا جس نے پورے خاندان کو
مزید پڑھ »
حکومت کی خارجہ پالیسی مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، مصطفیٰ نوازرجمان بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ گزشتہ سال 5اگست سے اب تک عمران خان نے جو کچھ بھی کہا مگر انکی باتیں کشمیریوں کو ریلیف نہیں دلا سکیں
مزید پڑھ »