'سفر کے دوران نواز شریف کو طبی امداد دی گئی، دعاؤں پر قوم کے شکر گزار'

پاکستان خبریں خبریں

'سفر کے دوران نواز شریف کو طبی امداد دی گئی، دعاؤں پر قوم کے شکر گزار'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

لندن: شہباز شریف نے کہا ہے کہ سفر کے دوران نواز شریف کو طبی امداد دی گئی، دعا ہے مکمل صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں، دعاؤں پر پوری قوم کے شکرگزار ہیں۔ لندن پہنچنے پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میڈیا

سے گفتگو کرتے ہوئے کہا قوم کی دعاؤں کے باعث نواز شریف لندن پہنچے ہیں، آج ڈاکٹر کے ساتھ پہلی اپوائنٹمنٹ ہے۔

حسین نواز کا کہنا تھا سیاسی بات نہیں کریں گے، پہلی ترجیح نواز شریف کا علاج ہے، اللہ ان کو صحت دے، اس بات کی تحقیق ہونی چاہیے کہ والد کے پلیٹ لیٹس کی کمی کی وجہ زہر خورانی تو نہیں، اس وقت سب سے اہم چیز نواز شریف کی صحت یابی ہے۔ یاد رہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی سزا 8 ہفتوں کیلئے معطل کی تھی۔ حکومت نے نواز شریف کو 4 ہفتوں کیلئے ایک بار بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دی جس کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے حکومتی شرائط معطل کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کو 4 ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سفر کے لئے نواز شریف کو ہائی ڈوز دی جارہی ہے، مریم اورنگزیبسفر کے لئے نواز شریف کو ہائی ڈوز دی جارہی ہے، مریم اورنگزیبسفر کے لئے نواز شریف کو ہائی ڈوز دی جارہی ہے، مریم اورنگزیب MaryamAurangzeb NawazSharifHealth DrAdnan Medicines London pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln Marriyum_A
مزید پڑھ »

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نوازنواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نوازنواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نواز Read News hussainnawaz NawazSharif pmln_org Hussain_NSharif MaryamNSharif
مزید پڑھ »

حسن نواز کے فلیٹ میں نوازشریف کے لیے کمرہ مخصوصحسن نواز کے فلیٹ میں نوازشریف کے لیے کمرہ مخصوصحسن نواز کے فلیٹ میں نوازشریف کے لیے کمرہ مخصوص تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نواز شریف کی علاج کے لیے بیرونِ ملک روانگی کے انتظامات مکمل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹعالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
مزید پڑھ »

چین :غیرملکی سرمایہ کاری میں 10 ماہ کے دوران 6.6 فیصد اضافہچین :غیرملکی سرمایہ کاری میں 10 ماہ کے دوران 6.6 فیصد اضافہچین :غیرملکی سرمایہ کاری میں 10 ماہ کے دوران 6.6 فیصد اضافہ China ForeignDirectInvestment Increased
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:47:51