'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی

پاکستان خبریں خبریں

'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی AliHZaidiPTI pid_gov MediaCellPPP

بلوچ سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ نامکمل ہے، چیف جسٹس اس کا از خود نوٹس لیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ جو رپورٹ سندھ حکومت نے شائع کی اس میں سیاسی تعلقات کا ذکر موجود نہیں، سندھ حکومت نے 37 صفحات کی جے آئی ٹی جاری کی جبکہ اصل رپورٹ 43 صفحات پر مشتمل ہے جس میں صاف لکھا ہے کہ پیپلزپارٹی رہنماؤں کے کہنے پر عزیر بلوچ نے قتل کیے۔انہوں نےچیف جسٹس پاکستان سے اپیل کی کہ ملک کے سب سے بڑے شہرمیں...

وغارت ہوئی اس پر 184 تھری کے تحت ازخود نوٹس لیں۔علی زیدی نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں یقین دلایا ہے کہ وہ اس معاملے پر اُن کے ساتھ ہیں۔ علی زیدی کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی رپورٹس میں ملزمان نے لوگوں کو مارنے کا تو اعتراف کیا لیکن جرم کس کے کہنے پر کیا یہ نہیں سامنے آیا۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے جو رپورٹ شائع نہیں کی، اس میں سیاسی تعلقات کا ذکر موجود ہے، اصل رپورٹ میں صاف لکھا ہے کہ پیپلزپارٹی رہنماؤں کے کہنے پر قتل کیے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے عزیر بلوچ اور بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کردیسندھ حکومت نے عزیر بلوچ اور بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کردیکراچی: (دنیا نیوز) حکومت سندھ نے عزیر بلوچ اور سانحہ بلدیہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ کو پبلک کر دیا گیا تاہم نثار مورائی کی رپورٹ تاحال اپ لوڈ نہیں کی گئی۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جے آئی ٹی رپورٹ کو نامکمل قرار دے دیاوفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جے آئی ٹی رپورٹ کو نامکمل قرار دے دیاوفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جے آئی ٹی رپورٹ کو نامکمل قرار دے دیا ShibliFaraz AliZaidi JITReport PressConference Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz AliHZaidiPTI
مزید پڑھ »

سندھ روشن پروگرام ريفرنس،وزيراعلیٰ سندھ کی تيسری پيشی8جولائی تک ملتویسندھ روشن پروگرام ريفرنس،وزيراعلیٰ سندھ کی تيسری پيشی8جولائی تک ملتوینیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ضمنی ریفرنس سندھ روشن پروگرام کیس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو طلبی کا سمن جاری کیا تھا مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی جاری کردہ رپورٹس میں کئی مقدمات غائب ہیں، علی زیدیسندھ حکومت کی جاری کردہ رپورٹس میں کئی مقدمات غائب ہیں، علی زیدیسندھ حکومت کی جاری کردہ رپورٹس میں کئی مقدمات غائب ہیں، علی زیدی تفصیل جانیے: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی جےآئی ٹی رپورٹ میں 6افرادکےنام نہیں،علی زیدیسندھ حکومت کی جےآئی ٹی رپورٹ میں 6افرادکےنام نہیں،علی زیدیسندھ حکومت کی جےآئی ٹی رپورٹ میں 6افرادکےنام نہیں،علی زیدی SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے مخالفین کو ڈرانے کے لیے جے آئی ٹی پبلک کی، آفاق احمدسندھ حکومت نے مخالفین کو ڈرانے کے لیے جے آئی ٹی پبلک کی، آفاق احمدسندھ حکومت نے مخالفین کو ڈرانے کے لیے جے آئی ٹی پبلک کی، آفاق احمد ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 23:41:22