'سونالی بیندرے نے شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تو اغوا کرلوں گا'

پاکستان خبریں خبریں

'سونالی بیندرے نے شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تو اغوا کرلوں گا'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اگر شعیب اختر نے میرے لیے یہ سب کہا ہے تو اچھی بات ہے، سونالی بیندرے

حسن علی کو تیسرا ٹی20 کیوں کھلایا؟ بابر نے وجہ بتادیدبئی لیکس میں بھارتی سب سے آگے؛ مودی کے دوستوں کی جائیدادیں بھی نکل آئیںوزیراعلی پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیےیونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، چیف جسٹسحماس سے جھڑپوں، حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی سمیت 2 ہلاک، 5 زخمیفلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاجاسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا"سونالی بیندرے...

میزبان کے سوال کے جواب میں سونالی بیندرے نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میں واقعی نہیں جانتی کہ شعیب اختر نے ایسا کب اور کیوں کہا، یہ جھوٹی خبر بھی ہوسکتی ہے کیونکہ اُس زمانے میں بھی جھوٹی خبریں ہوا کرتی تھیں۔ یہ سُن کر سونالی بیندرے نے کہا کہ اگر شعیب اختر نے مذاق میں یہ سب کہا ہے تو اچھی بات ہے کیونکہ سب کی محبت سے ہی تو میرا کیریئر بنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیونارڈو ڈی کیپریو بارات لے کر آئے تو فوراً شادی کرلوں گی، مہوش حیاتلیونارڈو ڈی کیپریو بارات لے کر آئے تو فوراً شادی کرلوں گی، مہوش حیاتشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ لیونارڈو ڈی کیپریو بارات لے کر آئے تو فوراً شادی کرلوں گی۔
مزید پڑھ »

امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے اسرائیل کو حماس رہنماؤں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »

حماس نے مخصوص تعداد میں یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کردی، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰحماس نے مخصوص تعداد میں یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کردی، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰاسرائیل نے حماس کو دھمکی دی تھی کہ یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل قبول نہ کی تو رفح پر چڑھائی کردیں گے: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »

ایسا معاہدہ تسلیم نہیں کریں گے جس میں غزہ جنگ کا خاتمہ شامل ہو: اسرائیلی وزیر اعظمایسا معاہدہ تسلیم نہیں کریں گے جس میں غزہ جنگ کا خاتمہ شامل ہو: اسرائیلی وزیر اعظماگر حماس نے جنگ ختم کرنے پر اصرار کیا تو معاہدہ قبول نہیں ہوگا اور رفح پر چڑھائی کریں گے، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار
مزید پڑھ »

سزا کاٹ کر آنیوالا شخص اپنے بھائی سے بیوی کی شادی برداشت نہ کرسکا، بچی کو قتل کردیاسزا کاٹ کر آنیوالا شخص اپنے بھائی سے بیوی کی شادی برداشت نہ کرسکا، بچی کو قتل کردیاملزم جب جیل میں اپنی سزا کاٹ رہا تھا تو اس کی بیوی نے وجے کے چھوٹے بھائی سے شادی کرلی جس نے ان کی ایک بیٹی بھی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

کیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرلکیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرلجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی، ان کی ایک بیٹی انزلہ عباسی ہے جس کی شادی انہوں نے گزشتہ برس کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:55:43