'شہباز شریف کہتے ہیں نیب والوں میں کرونا ہے وہ نا آئیں'

پاکستان خبریں خبریں

'شہباز شریف کہتے ہیں نیب والوں میں کرونا ہے وہ نا آئیں'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

‘شہباز شریف کہتے ہیں نیب والوں میں کرونا ہے وہ نا آئیں’ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما شہباز شریف پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا کہ پہلے موصوف لاک ڈاون کا بہانہ بناکر چھپے ہوئے تھے، پھر اپنے ایک ملازم میں کرونا وائرس نکال کر خود کو چودہ دن کےلیے قرنطینہ کرلیا۔

پہلے موصوف لاک ڈائون کا بہانہ کر کے چھپے رہے ، پھر اپنے ایک ملازم میں کرونا نکال کر چودہ دن کے لیے قرنطینہ ہوگئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں: رکن پارلیمنٹبھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں: رکن پارلیمنٹسنجے راوت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست ٹرمپ کے لیے منعقدہ اس استقبالیہ تقریب کی وجہ سے گجرات میں کرونا وائرس پھیلا ہے۔
مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کمیشن کی رپورٹ پر رونا رو رہی ہیں ، شہباز گلمریم اورنگزیب کمیشن کی رپورٹ پر رونا رو رہی ہیں ، شہباز گل
مزید پڑھ »

شہباز شریف کورونا کا رونا رو کر نیب پیشیوں سے فرار چاہتے ہیں،فیاض الحسن چوہانشہباز شریف کورونا کا رونا رو کر نیب پیشیوں سے فرار چاہتے ہیں،فیاض الحسن چوہانلاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ شہباز شریف کورونا کا رونا رو کر نیب پیشیوں سے فرار چاہتے ہیں، کرپشن کی ماں
مزید پڑھ »

جن لوگوں کو پی سی بی میں نوکریاں ملتی ہیں وہی خوش رہتے ہیں : عاقب جاویدجن لوگوں کو پی سی بی میں نوکریاں ملتی ہیں وہی خوش رہتے ہیں : عاقب جاوید‏سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو پی سی بی میں نوکریاں ملتی ہیں وہی خوش رہتے ہیں۔ فکسنگ کے ایشو کوئی ایسا کرکٹر نہیں بولا جس کانام آیا
مزید پڑھ »

شہباز شریف نے عبوری ضمانت کے لئے درخواست دائر کردی | Abb Takk Newsشہباز شریف نے عبوری ضمانت کے لئے درخواست دائر کردی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:17:08