'غزہ میں اسرائیلی حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں'

Gaza خبریں

'غزہ میں اسرائیلی حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں'
GenocideHamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

غزہ پٹی میں جاری جنگ کے باعث 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہيں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس

/ فائل فوٹو

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی موجودہ حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کر تے ہوئے کہا کہ غزہ پٹی میں جاری جنگ کے باعث 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہيں۔ انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ اسرائیلی فورسز کے اندھادھند حملوں کی وجہ سے غزہ پٹی میں وسیع پیمانے پر قتل عام اور تباہی ہوئی۔واضح رہے اسرائیلی حملوں میں اب تک 31 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ 72 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔اسرائیلی پابندی کے باوجود بڑی تعداد میں فلسطینی عوام ماہ رمضان میں نماز کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے میں کامیاب رہےاسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے ایران ڈرونز کے ساتھ کروز میزائل بھی استعمال کر سکتا ہے: امریکی انٹیلی...

پنجاب حکومت کی اہم افسران وفاق کو دینے سے معذرت، آئی جی اسلام آباد کیلئے نامزد افسر کو ریلیو کرنے سے انکار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Genocide Hamas Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ کو تباہ کرنے کیلیے 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کیا گیا، اقوام متحدہغزہ کو تباہ کرنے کیلیے 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کیا گیا، اقوام متحدہاسرائیلی فورسز گرفتار فلسطینوں کو بدترین مظالم کا نشانہ بنا رہی ہیں۔، رپورٹ
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے تیز کر دیے ہیں
مزید پڑھ »

ثنا جاوید کی تصویر پر شعیب ملک کا کمنٹ وائرلثنا جاوید کی تصویر پر شعیب ملک کا کمنٹ وائرلاداکارہ ثنا جاوید نے تصویر شیئر کی جو ممکنہ طور پر پی ایس ایل کا میچ دیکھ رہی ہیں اور سیاہ لباس میں ملبوس ہیں
مزید پڑھ »

غزہ جنگ: شہریوں کے انخلا کے انتباہی پیغامات میں اسرائیلی فوج نے کیا غلطیاں کیں؟غزہ جنگ: شہریوں کے انخلا کے انتباہی پیغامات میں اسرائیلی فوج نے کیا غلطیاں کیں؟بی بی سی کے تجزیے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں سے قبل وہاں کے مکینوں کو انخلا کے لیے جاری کی گئی وارننگز (انتباہی پیغامات) میں بے شمار غلطیاں کی گئی تھیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ ترجیح تھی اور آئندہ بھی رہے گی، امریکاپاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ ترجیح تھی اور آئندہ بھی رہے گی، امریکاپاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ میں مزید وسعت اور استحکام چاہتے ہیں، امریکی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ، مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئےغزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ، مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئےگزشتہ سال اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 975 ہوگئی ہے جبکہ 75 ہزار 577 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:04:49