'فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں' - Tech - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

'فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں' - Tech - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

'فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے ایسا خطرہ ہے جس کی کوئی نظیر نہیں' facebook Google AmnestyInternational DawnNews

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیس بک اور گوگل کو انسانی حقوق کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔میں ادارے نے کہا کہ فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے ایسا خطرہ ہے جس کی کوئی نظیر نہیں، جبکہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ان کمپنیوں کی جانب سے صارفین کی نگرانی پر تشویش ظاہر کی گئی۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ فیس بک اور گوگل کی جانب سے کوئی فیس تو نہیں لی جاتی، مگر صارفین ان سروسز کو ادائیگی اپنے ڈیٹا کے ذریعے کرتے ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل کے مطابق 'گوگل اور فیس بک وقت گزرنے کے ساتھ صارفین کی پرائیویسی کے ٹکرے کرچکے ہیں، ہم اب پھنس چکے ہیں۔ ایک طرف تو ہم پر نگران مشینری ڈیٹا کو ہمارے خیالات بدلنے اور اثرانداز ہونے کے لیے ہتھیار کی طرح استعمال کیا جاتا ہے یا دوسری جانب ہم ڈیجیٹل دنیا کے فوائد سے منہ موڑ لیں، جو کہ کوئی جائز انتخاب نہیں'۔

رپورٹ کے مطابق ایمازون اور مائیکرو سافٹ نے بھی اس بزنس ماڈل کو اپنالیا ہے مگر وہ زیادہ بڑا خطرہ نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک، گوگل انسانی حقوق کیلئے بڑا خطرہ قرارفیس بک، گوگل انسانی حقوق کیلئے بڑا خطرہ قرار
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کے واٹس ایپ، فیس بک پر پابندی کا فیصلہسرکاری ملازمین کے واٹس ایپ، فیس بک پر پابندی کا فیصلہوفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کنٹرول کا منصوبہ بنا لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

توہین مذہب، پورنوگرافی کے فیس بک اکاؤنٹ معطل کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn Newsتوہین مذہب، پورنوگرافی کے فیس بک اکاؤنٹ معطل کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 10:24:30