'مسجد آیا صوفیہ میں آج نئی تاریخ رقم ہوئی ہے' - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

'مسجد آیا صوفیہ میں آج نئی تاریخ رقم ہوئی ہے' - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

'مسجد آیا صوفیہ میں آج نئی تاریخ رقم ہوئی ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مسجد آیا صوفیہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر ترک صدر اور مسلم امہ کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد کے فرش کو 86سال بعد سجدوں سے آباد کرنا بڑی سعادت کی بات ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ایمان کی پاکیزگی سے سرشار مسلمانوں نے مسجد آیا صوفیہ کے فرش کو اپنے سجدوں سے گل و گلزار کیا۔ اللہ اکبر کی صداؤں کی گونج سن کر دل منور ہو گیا۔تاریخ ساز مسجد میں سجدہ ریزی کے روح پرور مناظر کبھی فراموش نہیں کئے جاسکتے۔ انہوں نے کہا مسجد آیا صوفیہ میں آج نئی تاریخ رقم ہوئی ہے اور وہاں نماز جمعہ کے ایمان افروز مناظر دیکھ کر بے پناہ مسرت ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی: آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد اذان کی صدا - World - Dawn Newsترکی: آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد اذان کی صدا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ترکی: آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد نماز ادا - World - Dawn Newsترکی: آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد نماز ادا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ترکی: آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد نماز ادا - World - Dawn Newsترکی: آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد نماز ادا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

'مسجد آیا صوفیہ کے فرش کو 86 سال بعد سجدوں سے آباد کرنا بڑی سعادت ہے''مسجد آیا صوفیہ کے فرش کو 86 سال بعد سجدوں سے آباد کرنا بڑی سعادت ہے'لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مسجدآیاصوفیہ میں86سال بعد نماز جمعہ کی ادائیگی پرصدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو مبارک باد دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 15:47:11