'ویسٹ انڈیزنے پہلےٹیسٹ میں فتح سےثابت کردیاکہ کوئی ٹیم آسان نہیں' - Sports - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

'ویسٹ انڈیزنے پہلےٹیسٹ میں فتح سےثابت کردیاکہ کوئی ٹیم آسان نہیں' - Sports - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

یونس خان کے ٹیم کے ساتھ منسلک ہونے سے بہت فائدہ ہوا ہے، شان مسعود مزید جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvENG ShanMasood

ڈربی: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں کامیابی سے ثابت کر دیا کہ کوئی ٹیم آسان نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں کامیابی کیلئے بولنگ، فیلڈنگ اور بیٹنگ ہر شعبے میں بہترین کارکردگی دکھانا ہوگی۔ کوویڈ کی وجہ سے ہم نے 3 ماہ بہت مشکل میں گزارے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 4وکٹوں سے شکست - Sport - Dawn Newsانگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 4وکٹوں سے شکست - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کی انگلینڈ کے خلاف یادگار فتح -ویسٹ انڈیز کی انگلینڈ کے خلاف یادگار فتح -ساؤتھ ہمپٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے ہوم ٹیم انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔اس فتح کے ساتھ ویسٹ انڈیز نے کورونا وبا میں کرکٹ کی بحالی کو یادگار بنا دیا۔ ساؤتھ ہمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے …
مزید پڑھ »

میں نے کوئی قتل نہیں کیا، بے گناہ ہوں، عزیر بلوچ کے اہم انکشافاتمیں نے کوئی قتل نہیں کیا، بے گناہ ہوں، عزیر بلوچ کے اہم انکشافاتکراچی : لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے کمرہ عدالت میں انکشاف کیا کہ میں نے کوئی قتل نہیں کیا،بے گناہ ہوں، میرا کوئی 164کا اقبالی بیان نہیں ہوا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:34:23