‘پی آئی اے میں گولڈن ہینڈشیک منصوبہ منظوری کےعمل میں ہے’ ARYNewsUrdu
اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے سی ای او ارشد ملک کا کہنا ہے کہ پی آئی اے میں گولڈن ہینڈشیک منصوبہ منظوری کےعمل میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی آئی اےکی بہتری کیلئےمشکل فیصلےکر رہے ہیں، ادارے میں اصلاحات لارہے ہیں تاکہ خسارہ کم کیا جا سکے اور پھر سے پی آئی اے کو وہ مقام دلا سکیں جو ماضی میں تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے میں گولڈن ہینڈشیک اسکیم لارہے ہیں، ارشدملکپائلٹس کے جعلی لائسنسز پر دستخط کرنے والے جیل جائیں گے، سپریم کورٹ نے اسکینڈل میں ملوث سول ایوی ایشن حکام کیخلاف فوجداری مقدمات درج کرانے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا قابو میں آنے لگا کیسز اور اموات میں کمیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ چند دنوں میں کمی واقع ہوئی ہے جس پر محکمہ صحت کے اہلکار اطمینان کا اظہار کر رہے
مزید پڑھ »
گندم کی قیمتوں میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
لانڈھی پروسسنگ زون میں گتے کی فیکٹری میں آتشزدگیلانڈھی پروسسنگ زون میں گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی SamaaTV
مزید پڑھ »
کراچی، فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو، مزید دو عمارتیں لپیٹ میں آگئیںکراچی، فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو، مزید دو عمارتیں لپیٹ میں آگئیں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا سے 31 افراد جاں بحقحکام کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور انفیکشن سے اموات کی تعداد میں کمی آ گئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 31 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »