'چاہت فتح علی خان کیوجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے'

پاکستان خبریں خبریں

'چاہت فتح علی خان کیوجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

گلوکار نے چاہت فتح علی خان کو اسٹار بنانے پر پاکستانیوں سے غصے کا اظہار کیا

ان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاریغیر ملکیوں کیلیے سکیورٹی پلان پر کسی قسم کی غفلت کی گنجائش نہیں، وزیر داخلہمقابلے، سرچ آپریشن؛ پولیس وردی میں وارداتیں کرنیوالوں سمیت 11 ملزمان گرفتارمیوہ جات وزن کم کرنے میں انتہائی معاونپاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار شفقت امانت علی نے چاہت فتح علی خان کو اسٹار بنانے پر سوشل میڈیا صارفین سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

چاہت فتح علی خان کو کئی کنسرٹس اور انٹرویوز میں بھی مدعو کیا گیا، اس کامیابی پر جہاں چاہت فتح علی خان بےحد خوش ہیں تو وہیں معروف گلوکاروں کی جانب سے اُن پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔ حال ہی میں گلوکار شفقت امانت علی نے واسع چوہدری کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے چاہت فتح علی خان جیسے لوگوں کو اسٹار بنانے پر پاکستانیوں سے غصے کا اظہار کیا۔شفقت امانت علی نے کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت دُکھ ہوا کہ ہمارے لوگوں نے چاہت فتح علی خان جیسے لوگوں کو وائرل کرکے موسیقی کا مذاق اُڑانا شروع کردیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاہت فتح علی خان کا 'بدو بدی' 2 ریلیز کرنے کا اعلانچاہت فتح علی خان کا 'بدو بدی' 2 ریلیز کرنے کا اعلانمتعدد پروفیشنل ماڈلز میرے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہیں، میرے پاس ماڈلز کی لائن لگی ہوئی ہے؛ چاہت فتح علی خان
مزید پڑھ »

'مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی''مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی'چاہت فتح علی خان قومی ٹیم کو بچانے کے لیے میدان میں آگئے
مزید پڑھ »

چاہت فتح علی خان کے بعد ابرارالحق کا 'بدو بدی' بھی وائرلچاہت فتح علی خان کے بعد ابرارالحق کا 'بدو بدی' بھی وائرلچاہت فتح علی خان کے گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' پر 24 ملین ویوز آچکے ہیں
مزید پڑھ »

یوٹیوب نے 28 ملین ویوز لینے والا چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیایوٹیوب نے 28 ملین ویوز لینے والا چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیامعروف پنجابی گانا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ ملکہ ترنم نور جہاں کی ملکیت ہے جسے چاہت فتح علی خان نے بغیر اجازت کے گایا اور یوٹیوب پر اپلوڈ کیا تھا
مزید پڑھ »

’بدوبدی ‘ یوٹیوب سے ڈیلیٹ ہونے کے بعد چاہت فتح علی خان نے ایک اور بڑا اعلان ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حال ہی میں چاہت فتح علی خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا سے تعلق رکھنے والے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چاہت فتح علی خان نے کہا کہ وہ مداحوں کی جانب سے بے پناہ محبت حاصل کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ چاہت فتح علی خان نے...
مزید پڑھ »

یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیایوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیاڈیلیٹ ہونے سے پہلے تک چاہت فتح علی خان کے اس گانے پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 21:48:10