'چین کی جانب سے ٹائیگرز فورس منصوبہ کی تعریف پاکستانی قوم کیلئے اعزاز ہے'

پاکستان خبریں خبریں

'چین کی جانب سے ٹائیگرز فورس منصوبہ کی تعریف پاکستانی قوم کیلئے اعزاز ہے'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

'چین کی جانب سے ٹائیگرز فورس منصوبہ کی تعریف پاکستانی قوم کیلئے اعزاز ہے' مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لاہور میں مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے وفد اور دیگر نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی، چیئر مین شیخ محمد فیاض نے گورنر پنجاب کو تاجروں کے مسائل سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر چوہدری محمد سرور نے کہا چین سے انصاف ٹائیگرز فورس منصوبہ کی تعریف قوم کیلئے اعزاز ہے، ہر گزرتے دن کیساتھ دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہورہا ہے، وزیر اعظم عمران خان اپنے کامیاب ویژن سے ملک کومضبوط بنارہے ہیں۔ چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ مسائل کے فوری حل کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں، کورونا سے بچاؤ کیلئے تاجر وں سمیت تمام طبقات کو ایس او پیز پر عمل کر نا چاہیے۔

گورنر پنجاب نے مزید کہا ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کیلئے حکومت مشکل اور سخت فیصلے کر رہی ہے، معیشت کے استحکام کیلئے بیک وقت مختصر اور طویل مدتی پالیسیوں پر کام ہورہا ہے۔ یاد رہے چین نے ٹائیگرز فورس قائم کرنے کے اقدام کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ ٹائیگرز فورس سے متعلق معلومات اور تجربے کا تبادلہ کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی وجہ سے عید پر مزید احتیاط کی ضرورت ہے، گورنر پنجابکورونا کی وجہ سے عید پر مزید احتیاط کی ضرورت ہے، گورنر پنجاب
مزید پڑھ »

کورونا سے موت کا امکان کس وجہ سے بڑھ جاتا ہے، ماہرین نے بتا دیاکورونا سے موت کا امکان کس وجہ سے بڑھ جاتا ہے، ماہرین نے بتا دیاکورونا سے موت کا امکان کس وجہ سے بڑھ جاتا ہے، ماہرین نے بتا دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 22:22:42