اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ آکسیجن اور وینٹی لیٹر پر مریضوں کی تعداد میں 28 فیصد کمی ہوئی، سمارٹ لاک ڈاؤن، ایس او پیز، عوام کے بہتر طرز عمل کی کامیابی نمایاں ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی را
بطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا 20 جون کو پاکستان میں کورونا کے 2969 مریض آکسیجن پر تھے، 20 جون کو پاکستان میں کورونا کے 546 مریض وینٹی لیٹر پر تھے، کل الحمد اللہ یہ تعداد کم ہو کر آکسیجن پر 1762، وینٹی لیٹر پر
394 تھی۔ انہوں نے کہا کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنا ہم سب کے اجتماعی اختیار میں ہے، حفاظتی تدابیر پر عمل سے صحت کی حفاظت اور روزگار بھی چلتا رہے گا، ورنہ جو امریکا، برازیل، بھارت میں ہو رہا ہے خدانخواستہ یہاں بھی ہوسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے کیسز دو لاکھ 40 ہززار 848 ہو گئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر 4983 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی چائنہ ماسٹرز اور ڈچ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹس منسوخکورونا وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی چائنہ ماسٹرز اور ڈچ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹس منسوخ CoronavirusPandemic BadmintonWorldFederation InternationalTournaments ChinaMastersAndDutch Cancelled
مزید پڑھ »
امریکا اور بھارت میں کورونا مریضوں میں ریکارڈ اضافہامریکا اور بھارت میں کورونا مریضوں میں ریکارڈ اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
برازیل کے بعد ایک اور ملک کی صدر بھی کورونا وائرس کا شکارلاپاز(ڈیلی پاکستان آن لائن) برازیل کے بعد ایک اورلاطینی امریکی ملک بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ سماجی روابط کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ
مزید پڑھ »
برازیل کے بعد بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس میں مبتلابرازیل کے بعد بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس میں مبتلا Brazil coronavirus JeanineAnez
مزید پڑھ »
برازیل کے بعد بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس میں مبتلابرازیل کے بعد ایک اور لاطینی امریکی ملک بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جینی اینز نے اپنے
مزید پڑھ »