'یہ تم نے ٹھیک نہیں کیا' - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

'یہ تم نے ٹھیک نہیں کیا' - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

ہمایوں سعید نے عدنان صدیقی کو تھپڑ کیوں مارا؟ ویڈیو دیکھیں: MerayPaasTumHo drama HumayunSaeed AdnanSiddiqui AyezaKhan Dawnnews

میرے پاس تم ہو میں عدنان صدیقی، ہمایوں سعید اور عائزہ خان نے مرکزی کردار نبھائے — فوٹو/ یوٹیوب اسکرین شاٹ

پاکستان کے دو نامور اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی اس وقت 'میرے پاس تم ہو' نامی ڈرامے میں اہم کردار نبھارہے ہیں جس میں یہ دونوں ایک دوسرے کے حریف بنے ہیں۔ڈرامے میں عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کے ساتھ عائزہ خان نے مرکزی کردار نبھایا ہے۔اس ڈرامے کی سامنے آئی 15ویں قسط بھی سوشل میڈیا پر بےحد مقبول ہوئی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شائقین نے قسط کے ایک سین کو سال کا سب سے بہترین مناظر ٹھہرا...

قسط میں ایک موقع پر ہمایوں سعید عدنان صدیقی کے دفتر میں گھس کر ان کے منہ پر تھپڑ مارتے ہیں جس کے بعد انہیں دھمکاتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ ان کے اور ان کے بیٹے کے درمیان آنے کی کوشش نہ کریں۔کسی نے اس تھپڑ کو سال کا بہترین تھپڑ قرار دیا۔جب 'دانش نے شہوار کو تھپڑ مارا' تو ان کا یہ حال تھا۔انسٹاگرام پر شیئر کردہ ایک مزاحیہ ویڈیو میں عدنان صدیقی نے ہمایوں سعید سے کہا کہ 'یہ اس نے ٹھیک نہیں کیا'، اس پر ہمایوں سعید نے انہیں پھر سے تھپڑ مارا اور کہا تھپڑ مار...

واضح رہے کہ ڈرامے میں ہمایوں سعید دانش کا، عدنان صدیقی شہوار اور عائزہ خان مہوش نام کا کردار نبھا رہی ہیں۔'میرے پاس تم ہو' کی ہدایات ندیم بیگ دے رہے ہیں، اس کی کہانی خلیل الرحمٰن قمر نے تحریر کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”اداکارہ میرا نے آخر کار امتحان پاس کرلیا لیکن انہوں نے یہ امتحان کسی کالج یا یونیورسٹی کا نہیں بلکہ ۔۔۔“”اداکارہ میرا نے آخر کار امتحان پاس کرلیا لیکن انہوں نے یہ امتحان کسی کالج یا یونیورسٹی کا نہیں بلکہ ۔۔۔“لاہور(فلم رپورٹر)سینئراداکارہ میرا نے آخر کار امتحان پاس کرلیا لیکن انہوں نے یہ امتحان
مزید پڑھ »

اگر حکومت نے یہ کام نہ کیا تو الیکشن کمیشن غیرفعال ہوجائے گا،چیف الیکشن کمشنر نے واضح کردیااگر حکومت نے یہ کام نہ کیا تو الیکشن کمیشن غیرفعال ہوجائے گا،چیف الیکشن کمشنر نے واضح کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف الیکشن کمشنر نے نئے چیف کی تقرری کیلئے سیکرٹری
مزید پڑھ »

Tariq habib : طارق حبیب:- ع یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےTariq habib : طارق حبیب:- ع یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےپطرس بخاری یہ سمجھ نہیں پائے تھے کہ کتوں کا آخر فائدہ کیا ہے؟ گائے اور بکریاں تو دودھ اور گوشت دیتے ہیں‘ مگر آخر یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ پطرس بخاری کہتے ہیں کہ پڑھیئے طارق حبیب کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

Ayaz Ameer : ایاز امیر:-یہ گئے تو پھر کیا ہو گا؟Ayaz Ameer : ایاز امیر:-یہ گئے تو پھر کیا ہو گا؟اِن کا جانا تو ٹھہر گیا۔ یہ بات اَب عیاں ہے۔ وہ کیا جملہ ہے جو ہم اِن حالات میں گھسیٹ کے لے آتے ہیں کہ 'نوشتۂ دیوار ہے‘۔ جو نہ پڑھ سکیں اُن کا معاملہ اور ... پڑھیئے ایاز امیر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میںیہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میںہم روز ملکی سیاست پر بولتے اور لکھتے ہیں تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سیاست کے علاوہ ملک میں اور کوئی مسئلہ ہی نہیں، بلاشبہ سیاست تمام شعبہ جات... کالم پڑھئے: تحریر: افضال ریحان DailyJang
مزید پڑھ »

خدا کرے یہ ڈیم بن ہی جائےخدا کرے یہ ڈیم بن ہی جائےاسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر حاضر سروس میجر کو قتل کر دیا گیا۔ لاہور کے علاقہ گلبرگ میں دلہن ... کالم پڑھئے: تحریر: محمد بلال غوری DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 05:50:37