اللہ نے جس کو جتنا ٹیلنٹ دیا بھائی ہمیں قبول ہے: آئمہ کی انسٹا اسٹوری
پاکستان کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ سارا رضا کی جانب سے کی جانے والی تنقید کے بعد میدان میں آگئیں۔یک سوال کا جواب دیتے ہوئے گلوکارہ نے کہا تھا کہ اگر آٹو ٹیون کا آپشن نکال دیا جائے تو پھر آئمہ بیگ گلوکارہ نہیں رہیں گی، وہ بالکل بھی گلوکارہ نہیں ہے، اس طرح اور بھی بہت سارے نام آتے ہیں جو آٹو ٹیون کے بغیر کچھ نہیں۔سارا رضا ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے گلوکاری سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو...
انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ اگر میں فلم بناؤں تو آئٹم سانگ کیلئے میں مہوش حیات کو ہی لوں گی لیکن میں مہوش حیات سے گانا گانے کا نہیں بولوں گی۔اب آئمہ بیگ نے سارا رضا کے وائرل کلپ کے بعد اپنے انسٹاگرام پر متعدد اسٹوریز شیئر کیں جو ان کے مداحوں سمیت انڈسٹری کے معروف لوگوں نے گلوکارہ کے لیے شیئر کی تھیں۔فوٹو: اسکرین شاٹ/آئمہ بیگ
آئمہ نے خود بھی ایک گانا گاتے ہوئے اسٹوری پوسٹ کی اور طنزیہ لکھا 'کیا کوئی مجھے یہاں آٹو ٹیونر دے گا؟' ایک اور اسٹوری میں گلوکارہ نے سارا رضا پر طنز کے تیر برسائے اور ان کے منفی تبصروں کا بھرپور جواب دیا۔آئمہ نے لکھا اللہ نے جس کو جتنا ٹیلنٹ دیا بھائی ہمیں قبول ہے اور مجھے کوئی یہ بتادے کہ یہ آنٹی صاحبہ ہیں کون؟ دراصل چھوڑو، میں تو اپنی چھٹیاں انجوائے کروں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاامریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ پر مبنی یہ خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
سارہ خان اور آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر بحث، مومنہ بھی میدان میں آگئیںگلوکارہ نے آئمہ بیگ کو مشورہ دیا کہ وہ اس پر غور کریں اور انہیں خود کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنا آئينی ترامیم کا مجوزہ مسودہ انٹرنیٹ پر شیئر کردیایہ میثاق جمہوریت کے نامکمل عدالتی اصلاحات کے ایجنڈے کو مکمل کرنے کی تجاويز ہیں، مسودہ بہتر کرنے کیلئے بامعنیٰ عوامی ردعمل کا خیر مقدم کریں گے: بلاول
مزید پڑھ »
امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعملپاکستان کے داخلی امور پر تبصرے سفارتی آداب اور ریاستی تعلقات کے منافی ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
’اب کام کے معیار پر نہیں مقدار پر یقین رکھا جاتا ہے‘، ایوب کھوسو ڈرامہ انڈسٹری سے نالاںاب یہ مذاق بہت زیادہ ہوتا ہے، آپ سیٹ پر جاتے ہیں آپ کو پتا ہی نہیں ہوتا کون سا کام کرنا ہے: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
بالی وڈ فلم نے پاکستانی گلوکارہ ریشماں کا گانا 'اکھیاں نو رہن دے' چوری کرلیاپاکستانی فنکاروں نے بالی وڈ کی جانب سے اس گانے کی چوری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »