' اچھی ٹیکنیک کے ساتھ شاٹس کھیلنا چاہتا ہوں، ہڑا ہڑی نہیں مچانا چاہتا، سعود ...

پاکستان خبریں خبریں

' اچھی ٹیکنیک کے ساتھ شاٹس کھیلنا چاہتا ہوں، ہڑا ہڑی نہیں مچانا چاہتا، سعود ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

اسلام (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف شاندار بیٹنگ کرکے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے کہ میرے کیر یئر کی ابتدا میں اچھی پرفارمنس کافی اہم ہے ، اب تک کی اپنی کار کردگی سے کافی خوش ہوں۔سعود شکیل نے اہم موقع پر 52 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیلی، انہوں نے9 چوکے اور ایک چھکا لگایا، اس کے علاوہ رضوان نے بھی 68 رنز بنائے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا کہ اس وکٹ پر شروع میں بیٹنگ کرنا آسان نہیں تھا، یہ سب ٹیم ایفرٹ کی بات ہوتی ہے،  کبھی ٹاپ آرڈر نہیں پرفارم کرتا تو ہماری ذمہ داری ہوتی ہے بڑا سکور کریں۔سعود شکیل نے کہا کہ مجھے اندازہ تھا کہ میں آج کا میچ کھیل رہا ہوں، فی الحال اوپننگ کے بارے میں پاکستان ٹیم کو کوئی پریشانی نہیں،حیدرآباد میں ابتدا میں مشکل ہی ہوتی ہے، اب تک یہاں جتنا کھیلے ہیں دن میں ہی بیٹنگ کی، بعد میں کریں گے تو مختلف ہوگا۔ ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو شکست دے دی  انہوں نے بتایا کہ میرا پلان آج یہی تھا کہ اٹیک کرنا ہے، رضوان کو لمبی اننگز کھیلنا تھی، میں نے نیدرلینڈز کے بولرز کو ٹارگٹ کر کے ان پر اٹیک کیا۔سعود شکیل کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں پر فارم کر کے میرا اعتماد بلند ہوا تھا، میں اپنی وائٹ بال کرکٹ پر بھی فوکس کر رہا تھا، احساس تھا کہ میری جگہ پانچویں یا چھٹی پوزیشن پر ہی ہوگی، اس حساب سے تیاری کی۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز میں کوشش کی کہ ریڈ بال میں ہی وائٹ بال کیلئے خود کو منواؤں۔اس کےعلاوہ ان کا کہنا تھا کہ حیدرآباد اور چنئی کی وکٹوں پر ابتدا میں اسپنرز کو مدد ملتی ہے، پہلی اننگ کے 20 اوورز اہم ہوتے ہیں، یہاں کوشش یہ کریں کہ وکٹ نہ گنوائیں۔سعود نے کہا کہ کھیل میں بہتری لانے کیلئے جارح شاٹس اپنانا شروع بھی کیے، میرے لیے اچھی بات یہ ہے کہ میں بھارت کی وکٹوں پر کھیل رہا ہوں، اچھی ٹیکنیک کے ساتھ شاٹس کھیلنا چاہتا ہوں، ہڑا ہڑی نہیں مچانا چاہتا۔ ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟

ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو شکست دے ...ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی کے ساتھ قومی ٹیم نے نیا ریکارڈ بھی بنا ...Oct 07, 2023 | 12:24 AM

اسلام آئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف شاندار بیٹنگ کرکے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے کہ میرے کیر یئر کی ابتدا میں اچھی پرفارمنس کافی اہم ہے ، اب تک کی اپنی کار کردگی سے کافی خوش ہوں۔سعود شکیل نے اہم موقع پر 52 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیلی، انہوں نے9 چوکے اور ایک چھکا لگایا، اس کے علاوہ رضوان نے بھی 68 رنز بنائے۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا کہ اس وکٹ پر شروع میں بیٹنگ کرنا آسان نہیں تھا، یہ سب ٹیم ایفرٹ کی بات ہوتی ہے، کبھی ٹاپ آرڈر نہیں پرفارم کرتا تو ہماری ذمہ داری ہوتی ہے بڑا سکور کریں۔سعود شکیل نے کہا کہ مجھے اندازہ تھا کہ میں آج کا میچ کھیل رہا ہوں، فی الحال اوپننگ کے بارے میں پاکستان ٹیم کو کوئی پریشانی نہیں،حیدرآباد میں ابتدا میں مشکل ہی ہوتی ہے، اب تک یہاں جتنا کھیلے ہیں دن میں ہی بیٹنگ کی، بعد میں کریں گے تو مختلف ہوگا۔ انہوں نے...

انہوں نے کہا کہ سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز میں کوشش کی کہ ریڈ بال میں ہی وائٹ بال کیلئے خود کو منواؤں۔اس کےعلاوہ ان کا کہنا تھا کہ حیدرآباد اور چنئی کی وکٹوں پر ابتدا میں اسپنرز کو مدد ملتی ہے، پہلی اننگ کے 20 اوورز اہم ہوتے ہیں، یہاں کوشش یہ کریں کہ وکٹ نہ گنوائیں۔سعود نے کہا کہ کھیل میں بہتری لانے کیلئے جارح شاٹس اپنانا شروع بھی کیے، میرے لیے اچھی بات یہ ہے کہ میں بھارت کی وکٹوں پر کھیل رہا ہوں، اچھی ٹیکنیک کے ساتھ شاٹس کھیلنا چاہتا ہوں، ہڑا ہڑی نہیں مچانا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’بہت جلد ڈریسنگ روم سے جھگڑے کی خبریں آئیں گی‘‘’’بہت جلد ڈریسنگ روم سے جھگڑے کی خبریں آئیں گی‘‘اسپورٹس اینالسٹ شعیب جٹ نے کہا ہے کہ بہت جلد پاکستان کے ڈریسنگ روم سے جھگڑے کی خبریں آئیں گی یہ جھگڑا ٹیم نہیں بلکہ آفیشلز کے درمیان ہوں گے۔
مزید پڑھ »

مگرمچھ کے ساتھ نوجوان کی موٹر سائیکل پر سواری، خون خشک کر دینے والی ویڈیومگرمچھ کے ساتھ نوجوان کی موٹر سائیکل پر سواری، خون خشک کر دینے والی ویڈیوموٹر سائیکل پر لوگ مختلف جانوروں کے ساتھ تو سواری کرتے دیکھے گئے ہیں لیکن پہلی بار کسی خونخوار مگرمچھ کے ساتھ کسی نے یہ ہمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

مگرمچھ کے ساتھ نوجوان کی موٹر سائیکل پر سواری، خون خشک کر دینے والی ویڈیومگرمچھ کے ساتھ نوجوان کی موٹر سائیکل پر سواری، خون خشک کر دینے والی ویڈیوموٹر سائیکل پر لوگ مختلف جانوروں کے ساتھ تو سواری کرتے دیکھے گئے ہیں لیکن پہلی بار کسی خونخوار مگرمچھ کے ساتھ کسی نے یہ ہمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا بھارت تعلقات میں بڑی دراڑ، امریکی سفیر کا سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلانامریکا بھارت تعلقات میں بڑی دراڑ، امریکی سفیر کا سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلانامریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کر دیا اور کہا امریکا کو غیرمعینہ مدت کیلئے بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 08:21:14