درفشاں سلیم کو اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہیے، علی گل ملاح
' بھلے' ڈائیلاگ سے مشہور اداکار کا درفشاں سلیم کو وزن کم کرنے کا مشورہہٹ ڈرامہ سیریل میں بھلے کا ڈائیلاگ بول کر مشہور ہونے والے اداکارعلی گل ملاح نے اداکارہ درفشاں کو وزن کم کرنے کا مشورہ دے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈرامہ سیریل عشق مرشد میں اداکارہ درفشاں کے ساتھ کام کرنے والے اداکار علی گل ملاح سے جب درفشاں سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ درفشاں ایسے بھی اچھی لگتی ہیں تاہم انہیں وزن کم کرنا چاہیے اور اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہیے۔ ڈرامے میں “بھلے” کا ڈائیلاگ بول کر شہرت پانے والے علی گل ملاح نے درفشاں سلیم کو دعائیں دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ انہوں نے حرا مانی اور عائشہ عمر کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان اداکاراؤں کو زیادہ سے زیادہ ڈراموں میں کام کرنا چاہیے۔پشاور؛6 بہنوں کا اکلوتا بھائی ، بہن کی رخصتی کے روز بیدردی سے قتلالقسام بریگیڈ کا تل ابیب پر راکٹوں سے حملہآئی ایم ایف کا دودھ، گوشت کی قیمتیں مارکیٹ پر چھوڑنے کا...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرلاس حرکت پر درفشاں سلیم چونکتے ہوئے مداح کو خود سے دور کرتی ہیں
مزید پڑھ »
ماضی بھلا کر ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہبھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کو ماضی کو بھلاتے ہوئے پھر سے نکاح کرنے کا مشورہ دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »
کیا OTT بگ باس 3 کی میزبانی سلمان خان نہیں کریں گے؟ نئے سیزن کا ٹیزر جاریانسٹاگرام پر جاری ٹیزر میں بالی وڈ اداکار انیل کپور کا مشہور ڈائیلاگ ’جھکاس‘ سنا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
کیا گروچرن سنگھ ’سوڈھی‘ جان بوجھ کر لاپتا ہیں؟ممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ کی گمشدگی کو ایک ہفتے
مزید پڑھ »
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوریحال ہی میں ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو زندگی کی تمام مشکلات کا سامنا مسکراتے ہوئے کرنے کا مشورہ دیا
مزید پڑھ »
قد کے تناسب سے انسان کا وزن کتنا ہونا ضروری ہے؟انسان کا وزن اس کے قد سے تناسب سے ہونا ضروری ہے کیونکہ وزن کسی بھی انسان کی جسمانی تندرستی اور مجموعی صحت کا تعین کرتا ہے۔
مزید پڑھ »