ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے فاسٹ بولر احسان اللہ کا علاج انگلینڈ سے کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔علی ترین کا کہنا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان کی سرجری ناکام ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ملتان سلطانز نے کہنی کی انجری کے باوجود احسان اللہ کو پی ایس ایل 9 میں...
عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان''احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان کی سرجری ناکام ہوئی،، علی ترین کا تہلکہ خیز انکشافملتانپاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے فاسٹ بولر احسان اللہ کا علاج انگلینڈ سے کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔علی ترین کا کہنا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان کی سرجری ناکام ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ ملتان سلطانز نے کہنی کی انجری کے باوجود احسان اللہ کو پی ایس ایل 9 میں ریٹین کیا جس کا مقصد ملتان سلطان کے فیزیو، اسٹرینتھ کنڈیشننگ کوچ کے ساتھ کام کرنا تھا۔علی ترین نے بتایا کہ احسان اللہ کو رواں ماہ انگلینڈ بھیج رہے ہیں، جہاں ماہر سرجن ان کا معائنہ کریں گے۔ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے ہمیں احسان اللہ کے انگلینڈ میں علاج کی اجازت دے دی ہے۔واضح رہے کہ فاسٹ بولر احسان اللہ نے پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرتے ہوئے بہترین کارکردگی دکھائی...
"کپڑوں کے 2 ہی جوڑے ہیں جب ایک پہنتا ہوں دوسرا دھلانے کے لیے دیا ہوتا ہے" روزانہ لاکھوں لوگوں کو افطار کروانے والے رمضان چیپا نے زندہ رہنے کا اصل طریقہ بتا دیاچائنہ میں بنایا جانے والا 'برف کا شہر'، ایسے مناظر کہ دیکھ کر ہی ٹھنڈ لگنے لگ جائے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیصاحسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان ..
مزید پڑھ »
معذور شخص کو مردہ خاتون کے ہاتھ لگا دیے گئےڈاکٹروں نے ہاتھوں سے محروم شخص کی کامیاب سرجری کر کے اسے نئے ہاتھ لگا دیے جس سے وہ زندگی بھر کی معذوری سے بچ گیا۔
مزید پڑھ »
روزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماہ رمضان میں اکثر روزہ داروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کی شکایات ہوتی ہیں، جس کی بڑی وجہ خون میں شوگر یا پانی کی کمی سمیت
مزید پڑھ »
ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
مزید پڑھ »
بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
کروم صارفین کیلئے گوگل کی ایک اور سہولت متعارفدنیا میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل کی جانب سے کروم صارفین کی سہولت کے لئے نیا فیچر متعارف کیا گیا ہے جس کا مقصد صارفین کی پرائیویسی
مزید پڑھ »