(ق) لیگ مطالبات پر ڈٹ گئی، شفقت محمود سے بات کرنے سے معذرت
حکومتی جماعت تحریک انصاف اور ان کی اتحادی جماعت مسلم لیگ کے مابین برف نہ پگھل سکی اور ق لیگی قیادت نے وفاقی وزیرشفقت محمود سے اتحاد کے معاملے پر بات کرنے سے معذرت کرلی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کے الجھے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وفاقی وزیر شفقت محمود اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے درمیان ملاقات میں برف نہ پگھل سکی، شفقت محمود، مسلم لیگ کی قیادت کو نئی کمیٹی سے مذاکرات کے لئے قائل نہ کرسکے، مسلم لیگ کی قیادت نے نئی حکومتی کمیٹی کے رکن شفقت محمود سے اتحاد کے معاملات پر بات چیت سے گریز کیا اور کہا کہ وفاقی وزیر کی ملاقات ذاتی حیثیت میں...
دوسری جانب ملاقات کے بعد شفقت محمود نے اکیلے ہی میڈیا سے بات کی اور ان کے ساتھ مسلم لیگ کا کوئی رہنما شریک نہ ہوا۔ وزیراعظم کی جانب سے قائم کمیٹی کے آج پہلے رابطے کے حوالے سے وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا تھا کہ چودھری پرویز الہٰی سے ون ٹو ون ملاقات ہوئی ہم ان سے بہت کچھ سیکھتے ہیں اور ملاقات اعزاز کی بات ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے سی آر منصوبے پر سندھ حکومت سے بات کریں گے، شیخ رشید'کراچی ریلوے کی شہ رگ ہے، اسے نظرانداز کیا گیا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates sheikhrasheed
مزید پڑھ »
وزارتوں سے زیادہ ملکی مفاد عزیز، پہلے طے شدہ معاملات پر عملدرآمد کیا جائے: ق لیگلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ق) نے اعلان کیا ہے کہ پہلے طے شدہ معاملات پر عملدرآمد کیا جائے، پھر اگلی بات ہوگی۔ چودھری شجاعت اور پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ دوسری کمیٹی کے معاہدے پر عمل کیا جائے۔ پی ٹی آئی سے الیکشن سے پہلے تحریری معاہدہ ہوا، مگر عمل نہ ہوا۔
مزید پڑھ »
شیخ رشید کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، کراچی سرکلر ریلوے پر بات چیت
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ سے شیخ رشید کی ملاقات،کراچی سرکلر ریلوے پر بات چیتملاقات میں کراچی سرکلر ریلوے پر بات چیت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ن لیگ کے رہنماءرانا ثناءاللہ کی نیب آفس میں پیش ہونے سے معذرترانا ثناء اللہ نے کیوں معذرت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پاکستانیوں کی چین سے واپسی پر ممانعت تنقید کی زد میںپاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی تجاویز اور چینی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے بچاؤ کے لیے اقدامات پر مکمل اعتماد کے باعث پاکستانی شہریوں کو ووہان سے واپس نہیں بلایا جا رہا تاہم سوشل میڈیا پر اس حکومتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »