...پی ٹی آئی اور ’’خاموشی‘‘ کی پریکٹس

پاکستان خبریں خبریں

...پی ٹی آئی اور ’’خاموشی‘‘ کی پریکٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سمجھ نہیں آتی پی ٹی آئی والوں کا مسئلہ کیا ہے۔ان کے پائوں زمین پر نہیں ٹکتے، زبانیں تالو سے نہیں لگتیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جلتے کوئلے کھا کر سندھ کی ... کالم پڑھئے: (HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang

سمجھ نہیں آتی پی ٹی آئی والوں کا مسئلہ کیا ہے۔ان کے پائوں زمین پر نہیں ٹکتے، زبانیں تالو سے نہیں لگتیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جلتے کوئلے کھا کر سندھ کی سرخ مرچوں کا مربہ بطور سویٹ ڈش استعمال کرتے ہیں۔ کان ان کے قدیم سٹیم انجنوں سے زیادہ دھواں چھوڑے ہیں۔ انہیں نارمل کرنے کے لئے میری تجویز ہے کہدگلے پہنا کر، سر پہ اونی ٹوپیاں چڑھا کر کسی برفانی علاقہ میں چھوڑ دیا جائے۔ ٹھنڈے پڑ جائیں تو واپس بلالیں۔ سیاست میں تو گنڈا پور کی گیسودرازی بھی عجیب لگتی ہے لیکن قابل برداشت ہے جبکہ زبان درازی بالکل...

"ذرا اپنے چہروں پر ہی غور کرلیں جنہیں بہت عمدہ احسن ترین طور پر ڈیزائن کیا گیا کہ زبان ایک اور کان دو اس لئے ہیں کہ سنو زیادہ بولو کم اور پھر زبان کو آوارہ، بے لگام بھی نہیں چھوڑا گیا، اس کے آگے دانتوں کا ’’زندان‘‘ ہے کہ یونہی گشت نہ کرتی پھرے۔ یہی نہیں دانتوں کے بیرئیر کے بعد دو ہونٹ ہیں جن کا اصل مطلب ہے ........

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے آئندہ بلدیاتی الیکشن کراچی میں اپنا میئر لانے کا دعویٰ کردیاپی ٹی آئی نے آئندہ بلدیاتی الیکشن کراچی میں اپنا میئر لانے کا دعویٰ کردیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے آئندہ بلدیاتی الیکشن میں اپنا میئر لانے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلا ٹارگٹ بلدیاتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

غیر ملکی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظورغیر ملکی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور
مزید پڑھ »

حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردوحکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردوملکی ترقی کیلیے وزیراعظم اور آرمی چیف میں ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں لیکن ہر ملاقات رپورٹ نہیں ہوتی، میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا : ڈاکٹر شاہد صد یقپی ٹی آئی حکومت نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا : ڈاکٹر شاہد صد یقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممبر میڈیا ٹیم وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شاہد صد یق خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 20:31:52