میلبرن اسٹارز، کراچی کنگز اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں کیا ایک دوسرے کے مدمقابل آسکتی ہیں؟
10 سال بعد چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری10 سال بعد ایک مرتبہ پھر چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری ہونے لگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2014 میں آخری بار ٹورنامنٹ کا انعقاد بھارت میں ہوا تھا، جس میں چنئی سپر کنگز نے بنگلورو میں فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو شکست دے کر ٹائٹل جیتا تھا۔ اس ایڈیشن میں ہندوستان کی تین، آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی 2،2 جبکہ پاکستان، ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کی ایک ایک ٹیمیں شامل تھیں۔ چیمپئنز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کیلئے بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز نے رابطے تیز کردیئے ہیں۔کرکٹ وکٹوریہ کے سی ای او نک کمنز کا کہنا ہے کہ تینوں بورڈز کے درمیان بات چیت جاری ہے تاہم ٹورنامنٹ کیلئے ونڈو تلاش کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ میرے خیال میں چیمپیئنز لیگ کا اپنے وقت سے پہلے تھا کیونکہ اسوقت منظر نامہ پختہ نہیں تھا تاہم یہ صحیح وقت ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی سی سی ٹورنامنٹس کے علاوہ سیریز اور فرنچائز لیگ بھی ہیں جس کے باعث ہمیں مشکلات درپیش ہیں، چیمپئینز لیگ ٹی20 کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او نک ہاکلے کے ساتھ باقاعدہ بات چیت کر رہے ہیں تاہم جے شاہ سے ملاقات کے بعد کوئی حتمی فیصلہ کریں گے۔ نک کمنز نے کہا کہ “ہم ابھی تک یہ نہیں جان سکے کہ کون سی لیگ بہترین ہے۔ آئی پی ایل، پی ایس ایل یا بگ بیش؟ ہم صرف ایک ہی طریقے سے جانچ سکتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ میلبرن اسٹارز کی کراچی کنگز یا ممبئی انڈینز کے ساتھ کھیلیں۔سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کرنے والا ملعون مردہ حالت میں پایا گیاعمران خان نے شیرافضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے خارج کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
10 سال بعد چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری10 سال بعد ایک مرتبہ پھر چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری ہونے لگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2014 میں آخری بار ٹورنامنٹ کا انعقاد بھارت میں ہوا تھا، جس میں چنئی سپر کنگز نے بنگلورو میں فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو شکست دے کر ٹائٹل جیتا تھا۔ اس ایڈیشن میں ہندوستان کی تین، آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی 2،2 جبکہ پاکستان، ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کی ایک ایک ٹیمیں شامل تھیں۔ چیمپئنز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کیلئے بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز نے رابطے تیز کردیئے ہیں۔کرکٹ وکٹوریہ کے سی ای او نک کمنز کا کہنا ہے کہ تینوں بورڈز کے درمیان بات چیت جاری ہے تاہم ٹورنامنٹ کیلئے ونڈو تلاش کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ میرے خیال میں چیمپیئنز لیگ کا اپنے وقت سے پہلے تھا کیونکہ اسوقت منظر نامہ پختہ نہیں تھا تاہم یہ صحیح وقت ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی سی سی ٹورنامنٹس کے علاوہ سیریز اور فرنچائز لیگ بھی ہیں جس کے باعث ہمیں مشکلات درپیش ہیں، چیمپئینز لیگ ٹی20 کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او نک ہاکلے کے ساتھ باقاعدہ بات چیت کر رہے ہیں تاہم جے شاہ سے ملاقات کے بعد کوئی حتمی فیصلہ کریں گے۔ نک کمنز نے کہا کہ “ہم ابھی تک یہ نہیں جان سکے کہ کون سی لیگ بہترین ہے۔ آئی پی ایل، پی ایس ایل یا بگ بیش؟ ہم صرف ایک ہی طریقے سے جانچ سکتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ میلبرن اسٹارز کی کراچی کنگز یا ممبئی انڈینز کے ساتھ کھیلیں۔سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کرنے والا ملعون مردہ حالت میں پایا گیاعمران خان نے شیرافضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے خارج کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
قاتل نے لاش کہاں چھپائی؟ 54 سال بعد اعترافقاتل نے آخرکار 54 سال بعد اس بات کا اعتراف کرلیا کہ اس نے عورت کو قتل کرنے کے بعد اسکی لاش کو کہاں دفن کیا تھا۔
مزید پڑھ »
ہائی جیکنگ یا کچھ اور : 10 سال قبل غائب ہونے والا طیارہ ’MH370‘کیوں نہ مل سکا؟سال 2014کو کوالالمپور سے بیجنگ جانے والا مسافر طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد غائب ہوگیا، اس واقعے کو گزرے 10 سال گزر گئے لیکن اس طیارے
مزید پڑھ »
ویمنز پریمیئر لیگ، رائل چیلنجرز بنگلور کی کامیابی پر ایلیس پیری کو ملا انوکھا تحفہبھارت میں جاری ویمنز پریمیئر لیگ میں ایلمنیٹر جیتنے کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور کی بلے باز ایلیس پیری کو ٹاٹا کی جانب سے انوکھا تحفہ دیا گیا۔
مزید پڑھ »
خاتون اور نومولود پوتی کا بہیمانہ قتل، لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئےبھارت کی ریاست کرناٹک میں خاتون اور ان کی نومولود پوتی کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئے۔
مزید پڑھ »
کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر، چیمپئنز لیگ بحال کرنے کی کوششیں شروعنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان چیمپئنز لیگ دوبارہ شروع کرنےکے لیےبات چیت کا آغاز ہو گیاہے ۔ سما نیوز کے مطابق سی ای او کرکٹ وکٹوریہ نک کمنز نے کہاے کہ ایک ونڈو کی تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ جس میں چیمپئنز لیگ کا انعقاد کیا جاسکے ۔ چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کے 2009 سے 2014 کے درمیان چھ ایڈیشن...
مزید پڑھ »




