10 سال بعد کیس کا فیصلہ ، ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

10 سال بعد کیس کا فیصلہ ، ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

10 سال بعد کیس کا فیصلہ ، ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ کا اہم بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu

لندن : ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ کا کہنا ہے کہ مجھےشروع سےاللہ پر یقین تھا، فیصلے سےمتعلق مزید تبصرہ نہیں کرناچاہتی ،اللہ دشمن کوبھی یہ وقت نہ دکھائے۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران فاروق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شوہر کے قتل کیس کے فیصلے پر درعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا دو چیزیں بہت طاقتور ہیں صبر اور وقت ، مجھےشروع سےاللہ پر یقین تھا، جہاں تک فیصلےکی بات ہے جوبھی ہوابہترہے، فیصلے سےمتعلق مزید تبصرہ نہیں کرناچاہتی ، اللہ دشمن کوبھی یہ وقت نہ دکھائے۔مجھے شروع سے اللہ پر یقین تھا اور جہاں تک فیصلے کی بات ہے میں سمجھتی ہوں کہ جو بھی فیصلہ ہوا بہتر ہے میں اس پہ مزید تبصرہ نہیں کرنا چاہتی میری...

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے معظم علی نے قتل کے لیے لڑکوں کا انتخاب کیا اور عمران فاروق کو قتل کرنے کے لیے محسن علی اور کاشف کامران کو چنا گیا جبکہ محسن اور کاشف کو برطانیہ لے جا کر قتل کروانے کے لیے بھرپور مدد کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران فاروق قتل کیس: معظم علی، خالد شمیم اور محسن علی کو عمر قید کی سزاعمران فاروق قتل کیس: معظم علی، خالد شمیم اور محسن علی کو عمر قید کی سزا
مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس: معظم علی، خالد شمیم اور محسن علی کو عمر قید کی سزاعمران فاروق قتل کیس: معظم علی، خالد شمیم اور محسن علی کو عمر قید کی سزا
مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس میں تین مجرمان کو عمر قید کی سزاعمران فاروق قتل کیس میں تین مجرمان کو عمر قید کی سزاراولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے مقدمۂ قتل مییں تین مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ مجرمان پر دس دس لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے جو مقتول کی بیوہ کو دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ،انسداددہشتگردی عدالت نے ملزموں کو عمر قید کی سزاسنادیڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ،انسداددہشتگردی عدالت نے ملزموں کو عمر قید کی سزاسنادیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں ملزموں کو عمر قید کی سزا سنا دی ،ملزموں میں خالد شمیم، محسن
مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزاعمران فاروق قتل کے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزااسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کے تینوں گرفتار ملزمان خالد شمیم، محسن علی اور معظم علی کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس: معظم علی، خالد شمیم اور محسن علی کو عمر قید کی سزاعمران فاروق قتل کیس: معظم علی، خالد شمیم اور محسن علی کو عمر قید کی سزاعمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ انسداد دہشت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 12:45:24