120 دن میں 120 عدالتیں سارا گندا ماحول ختم کر دیں گی: شیخ رشید

پاکستان خبریں خبریں

120 دن میں 120 عدالتیں سارا گندا ماحول ختم کر دیں گی: شیخ رشید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

120 دن میں 120 عدالتیں سارا گندا ماحول ختم کر دیں گی: شیخ رشید SheikhRasheed ML1 PMImranKhan PakistanRailways Pensions ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے کہا تھا جولائی اہم مہینہ ہے نیب کو ٹارزن کے اختیارات ملیں گے،چیف جسٹس نے جو کل فیصلہ دیا ہے میری تاریخ کا بڑا فیصلہ ہے ،120 دن میں 120 عدالتیں یہ سارا گندا ماحول ختم ہو جائے گا،آرمی چیف کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے اور وزیراعظم عمران خان نے ایم ایل ون کیلئےچین میں محنت کی۔

انہوں نے کہا کہ انگریز نے ٹریک بنایا ہم نے 70 سال ٹریک کو ہاتھ نہیں لگایا،ٹریک بنے گا اس میں کوئی ریلوے کراسنگ نہیں ہو گی،7 گھنٹے میں کراچی سے لاہور کا سفر ہو گا،اسی سال یہ کام شروع ہوگا اور چین کی جس بھی پارٹی کو کنٹریکٹ ملے گا،ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو کنسٹرکشن میں نوکری ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریلوے کا سب سے بڑا مسئلہ پینشن کا ہے،ہمارے بعد آنے والے لوگ اس کو بلٹ ٹرین بھی بنا سکتے ہیں،160کلو میٹر پری گھنٹے کا یہ ٹریک ہے اس کو بعد میں 200 بھی بنایا جاسکے گا،ریلوے میں مزدوروں کے بچوں کو نوکریاں...

ان کا مزید کہنا تھا کہ چیف جسٹس کے فیصلے کے بعد پاکستان بدلنے جا رہا ہے،میں موت کے منہ کو ہاتھ لگا کر آیا ہوں میں نے 14 وزارتیں کی ہیں،مجھے اس ملک میں ایک ٹیکہ بھی نہیں ملا،چیئر مین این ڈی ایم اے نے میرے لیے 8 ٹیکے اور 2 پلازموں کا بندوبست کیا،اعلی عدلیہ جو کہتی ہے ٹھیک کہتی ہے،ریلوے کا ایم ایل ون ایک ہی حل ہے،نئے سگنل نئے ٹریک ہوں گے،چیف جسٹس نے فرمایا کے شیخ رشید ایک لاکھ نوکریاں کیسے دے گا،چین نے اس میں ان پیسوں کو شامل کیا ہوا ہے چین کے پاس پیسے نہیں ختم ہوتے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ شکر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹدنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 57 ہزار 566 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 23 لاکھ 97 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں دن بھر کہیں ہلکی بارش، کہیں بونداباندی ہوئیکراچی میں دن بھر کہیں ہلکی بارش، کہیں بونداباندی ہوئیکراچی میں دن بھر کہیں ہلکی بارش، کہیں بونداباندی ہوئی SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 02:31:19