120 ہرٹز ریفرش ریٹ ڈسپلے والا سب سے سستا فون - Mobilephones - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

120 ہرٹز ریفرش ریٹ ڈسپلے والا سب سے سستا فون - Mobilephones - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

48 میگا پکسل مین اور فرنٹ پر 16 میگا پکسل پنچ ہول کیمرا 85 ایم ایم کولنگ پائپ ، ایک 1000 اسکوائر ایم ایم گرافٹ شیٹ اور کولنگ ٹربو سافٹ وئیر کی وجہ سے فون کا اندرونی درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم ہوسکتا ہے۔

ویوو نے اپنا نیا اسمارٹ فون آئی کیو او او زی 1 ایکس کو متعارف کرادیا ہے، جس کی قیمت فیچرز کے لحاظ سے حیران کن ہے۔

اس میں 5 جی سپورٹ، 5000 ایم اے ایچ بیٹری فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ جبکہ 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ ڈسپلے دیا گیا ہے۔اس فون میں اسنیپ ڈراگون 765 جی پراسیسر دیا گیا ہے جس کے ساتھ 6 سے 8 جی بی ریم اور 64، 128 اور 256 جی بی اسٹوریج کے آپشن دیئے گئے ہیں۔فون میں 6.57 انچ ایل سی ڈی ڈسپلے فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن اور 20:9 اسپیکٹ ریشو کے ساتھ ہے۔

جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ 5000 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے جس کے ساتھ 33 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئئی ہے جبکہ 85 ایم ایم کولنگ پائپ اور ایک 1000 اسکوائر ایم ایم گرافٹ شیٹ بہتر کولنگ کے لیے دی گئی ہے جبکہ ایک سافٹ وئیر کولنگ ٹربو بھی موجود ہے جو درجہ حرارت کو مزید کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔فون کے بیک پر 3 کیمرے ہیں، جن میں 48 میگا پکسل مین کیمرا ای آئی ایس کے ساتھ، 2 میگا پکسل میکرو اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ کیمرا موجود ہے۔یہ فون سب سے پہلے چین میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے جس کے 6 جی بی ریم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم دے دیاچیف جسٹس نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم دے دیاچیف جسٹس نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم دے دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

CJP orders establishment of 120 new accountability courts in country - 92 News HD PlusCJP orders establishment of 120 new accountability courts in country - 92 News HD PlusISLAMABAD (92 News) – Chief Justice of Pakistan (CJP) Gulzar Ahmed on Wednesday ordered establishment of 120 new accountability courts in country.
مزید پڑھ »

SC decides to set up 120 accountability courts to wind up corruption casesSC decides to set up 120 accountability courts to wind up corruption casesSC has strictly ordered to appoint judges in five accountability courts and speed up the proceedings
مزید پڑھ »

کرپشن کیسز: سپریم کورٹ کا 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکمکرپشن کیسز: سپریم کورٹ کا 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم - ایکسپریس اردوریفرنسز کا جلد فیصلہ نہ ہونے سے نیب قانون بنانے کا مقصد ختم ہو جائیگا، چیف جسٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 02:35:38