13 سالہ لڑکے نے سوتی ہوئی ماں کو چاقو کے وار سے قتل کردیا

پاکستان خبریں خبریں

13 سالہ لڑکے نے سوتی ہوئی ماں کو چاقو کے وار سے قتل کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ایک نہایت افسوناک واقعے میں 13 سالہ لڑکے نے اپنی سوتی ہوئی ماں پر 40 سے زیادہ بار چاقو کے وار کرتے ہوئے اسے ہلاک کردیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلوریڈا میں استغاثہ نے عدالت کو بدھ کے روز بتایا کہ اکتوبر میں 13 سالہ لڑکے نے اپنی ماں کو قتل کرنے کے لیے جس چاقو کا استعمال کیا تھا اسے حال ہی میں ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری میں بھیجا گیا تھا۔

بدھ کو ہونے والی عدالتی سماعت کے دوران، روزا کے وکلا نے استغاثہ پر دباؤ ڈالا کہ انھیں باڈی کیم فوٹیج اور جائے وقوعہ سے لی گئی مختلف اشیا کے نتائج کیوں نہیں دکھائے جارہے ہیں۔ روزا نے مبینہ طور پر اپنی ماں کو 40 سے زیادہ بار چھرا گھونپا تھا جب وہ اپنی نومولود بیٹی کے پاس سو رہی تھی تاہم لڑکے نے اپنی بہن کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا تھا۔

اپنی ماں کو قتل کرنے کے بعد، روزا نے مبینہ طور پر ایک دوست کو اپنی ماں کی دو تصاویر اور ایک سیلفی بھیجی تھی جس میں بظاہر اس کے ہاتھوں پر خون دکھائی دے رہا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

22 سالہ ماریہ کا وحشیانہ قتل، آخر معاملہ کیا ہے ؟ اہم حقائق سامنے آگئے22 سالہ ماریہ کا وحشیانہ قتل، آخر معاملہ کیا ہے ؟ اہم حقائق سامنے آگئےٹوبہ ٹیک سنگھ میں 22 سالہ ماریہ کے وحشیانہ قتل کے حوالے سے اہم حقائق سامنے آگئے تاہم سوال یہ اٹھتا ہے کیا ماریہ کو انصاف نہیں ملے گا؟
مزید پڑھ »

63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہبھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہہجوم نے طلباء کو چھریوں، پتھروں اور لاٹھیوں سے زخمی کردیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »

اسلام آباد نے کوئٹہ کو ہرا کر پی ایس ایل سے باہر کردیااسلام آباد نے کوئٹہ کو ہرا کر پی ایس ایل سے باہر کردیاپی ایس ایل 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
مزید پڑھ »

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتاردوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کی آڑ میں خواتین سمیت 13 افراد کو قتل کردیابھارتی سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کی آڑ میں خواتین سمیت 13 افراد کو قتل کردیارواں برس صرف چھتیس گڑھ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 43 نیکسل باغیوں کو ماورائے عدالت قتل کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 12:03:37