انگلش ٹیم کو ٹیسٹ کرکٹ میں یہ منفرد سنگ میل عبور کرنے کے لیے 147 سال اور ایک ہزار 82 ٹیسٹ میچز لگے
سن1877 کو پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والی انگلش کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں مجموعی طور پر 5 لاکھ رنز مکمل کرلیے ہیں، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والی دنیا کی پہلی کرکٹ ٹیم ہے۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 5 لاکھ رنز مکمل کرنے کے لیے 147 سال، ایک ہزار 82 میچز لگے، اس دوران 717 کرکٹرز نے انگلش ٹیم کے لیے یہ رنز اسکور کیے۔ انگلش کرکٹ ٹیم نے یہ سنگ میل ہفتے کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں اس وقت عبور کیا جب دوسری اننگز میں کے 51 ویں اوور میں بیٹر ہیری بروک نے کیوی بولر ولیمز کے خلاف دو رنز لیے۔جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بیٹر بن گئےٹیسٹ کرکٹ میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بھی انگلینڈ کے پاس ہے، جس کے بیٹرز نے اب تک اس فارمیٹ میں 929 سنچریاں اسکور کی ہیں۔
علاوہ ازیں ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ ٹیم کے مجموعی اسکور کی فہرست میں دوسرا نمبر آسٹریلیا کا ہے جس نےاب تک ٹیسٹ کرکٹ میں مجموعی طور پر 4 لاکھ 28 ہزار سے زائد رنز بنائے ہیں۔حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا تھا عمران خان کو 20 دن کے اندر رہا کر دیا جائے گا: علیمہ خان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فاسٹ بولر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیامحمد عباس نے یہ سنگ میل قائداعظم ٹرافی کے پانچویں راؤنڈ میں لاہور بلیوز کی جانب سے کھیلتے ہوئے فاٹا ریجن کے خلاف عبور کیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک لاکھ پوائنٹس کے سنگ میل عبور پر فیضانہ کہادکنر ایکسچینج میں ایک لاکھ پوائنٹس کے سنگ میل عبور کا اہمیت یافتہ کرکے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایہ سرمایہ کاروں کے بھروسے کا عکاس ہے۔
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی نے سنچریوں کی سنچری بناکر اہم سنگ میل عبور کر لیاآخری مرتبہ 100 سنچریوں کا سنگ میل سری لنکا کے کمار سنگاکارا نے 2020 میں عبور کیا تھا
مزید پڑھ »
ہالی ووڈ میوزیکل فینٹسی فلم وِکڈ کی باکس آفس پر بڑی کامیابیفلم ’وِکڈ‘ کروڑوں ڈالرز کما کر نیا سنگ میل عبور کرلیا
مزید پڑھ »
چندو چیمپئن اور بھول بھلیاں 3 کے ساتھ کارتک آریان نے باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیاکارتک نے 2022 میں اس سنگ میل کے قریب پہنچ کر یہ خواب ادھورا چھوڑ دیا تھا
مزید پڑھ »
پاکستان کی قسمت چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہےپاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کے لیے کامیابی کے گھر کی قسمت کے بارے میں کہا کہ وہ تمام میچز خود ملک میں کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »