1600 روپے میں خریدا گیا مجسمہ 88 کروڑ روپے میں فروخت ہونے کیلئے تیار

Scotland خبریں

1600 روپے میں خریدا گیا مجسمہ 88 کروڑ روپے میں فروخت ہونے کیلئے تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

یہ مجسمہ 18 ویں صدی کے شروع میں معروف فرانسیسی مجسمہ ساز Edmé Bouchardon نے تیار کیا تھا۔

ماربل سے بنا ایک مجسمہ جسے 6 ڈالرز میں خریدا گیا اور پھر دروازے کو کھولنے کے لیے استعمال ہوتا رہا، اب وہ 32 لاکھ ڈالرز سے زائد میں فروخت ہو رہا ہے۔

یہ اسکاٹ لینڈ کے اس عہد کے ایک سیاستدان جان گورڈن کا مجسمہ ہے جسے 1930 میں Invergordon ٹاؤن کونسل نے خریدا تھا۔ ہائی لینڈ کونسل کے ایک ترجمان کے مطابق مجسمے کی ملکیت رکھنے والی مقامی حکومت نے اسے فروخت کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا اور اسے اجازت مل گئی۔اس مجسمے میں ایک غیرملکی خریدار نے دلچسپی ظاہر کی ہے جس نے ایک آکشن ہاؤس کے ذریعے 32 لاکھ ڈالرز سے زائد کی پیشکش کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ کروڑوں روپے میں نیلام ہونے کیلئے تیارپہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ کروڑوں روپے میں نیلام ہونے کیلئے تیاراس پینٹنگ کو نومبر 2024 میں کروڑوں روپوں میں نیلام کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں پیاز ٹماٹر کی پیداوار کیلئے زرعی آلات پر 70فیصد سبسڈی کا اعلانپنجاب میں پیاز ٹماٹر کی پیداوار کیلئے زرعی آلات پر 70فیصد سبسڈی کا اعلانپنجاب میں میکانائزڈ فارمنگ کیلئے 3 ارب روپے کامنفرد اور تاریخ کا پہلا پراجیکٹ
مزید پڑھ »

دھرما پروڈکشن کے پچاس فیصد شیئرز ہزار کروڑ روپے میں فروختدھرما پروڈکشن کے پچاس فیصد شیئرز ہزار کروڑ روپے میں فروختکرن جوہر کے دھرما پروڈکشن کے نصف شیئرز آدار پونا والا نے حاصل کرلیے
مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے کے گردشی قرضے میں اضافہ، حجم 2 ہزار 393 ارب تک جا پہنچاتوانائی کے شعبے کے گردشی قرضے میں اضافہ، حجم 2 ہزار 393 ارب تک جا پہنچاقومی اسمبلی کوپاور ڈویژن کے تحریری جواب میں ایک سال میں کیپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 9 کھرب 79 ارب 29 کروڑ روپے وصول کیے جانے کا بھی انکشاف
مزید پڑھ »

سلمان خان کو 10 دن میں دوسری دھمکی ؛ ممبئی پولیس نے سیکیورٹی مزید سخت کر دیسلمان خان کو 10 دن میں دوسری دھمکی ؛ ممبئی پولیس نے سیکیورٹی مزید سخت کر دیحالیہ دھمکی میں سلمان خان سے 5 کروڑ روپے یا پھر راجستھان کے بیسنوئی مندر کا دورہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

سندھ میں تباہ حال سڑکوں کی تعمیر کیلئے 6 ارب 63 کروڑ روپے منظورسندھ میں تباہ حال سڑکوں کی تعمیر کیلئے 6 ارب 63 کروڑ روپے منظوروزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں متعدد اہم فیصلے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 08:03:31