آج کا دن اور آٹھواں عجوبہ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس شاہراہ کی کہانی جس کا اففتاح 18 جون کو کیا گیا تھا اور دنیا بھر میں اسے دو ملکوں کی مثالی دوستی کا مظہر کہا جاتا ہے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
شاہ راہِ ریشم زمانہ قدیم ہی سے ایک اہم گزر گاہ اور اس خطے سے دنیا کے دیگر ملکوں تک تجارت کا ذریعہ رہی ہے۔
مشہور ہے کہ اس طویل راستے سے چین کی بہت سی اجناس دنیا کے دوسرے خطوں تک پہنچتی تھیں اور دوسرے ممالک سے بھی تاجر اپنا مال خریدوفروخت کے لیے یہاں لاتے تھے۔ اسے ریشم کے تاجروں کی وجہ سے شاہ راہِ ریشم پکارا جانے لگا۔ یہ راستہ بعد میں بند ہوگیا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد پاک چین دوستی کا آغاز ہوا تو دونوں ملکوں کے مابین اس شاہ راہ کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے اور دوستی کی یادگار کے طور پر تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس کے مخصوص راستوں کو تعمیر کے بعد آمدورفت کے لیے کھولا گیا۔ اسے شاہ راہِ قراقرم کہا جاتا ہے جو کئی میل طویل ہے اور اپنے پُرپیچ اور طویل راستوں کی وجہ سے عجائباتِ دنیا میں شمار کی جاتی ہے۔یہ شاہ راہ گلگت اور ہنزہ کے علاقوں کو درہ خنجراب کے راستے میں چین کے صوبہ سنکیانگ سے ملاتی...
اس عظیم شاہ راہ کی تعمیر نو کا آغاز 1971 کو ہوا تھا اور آج 18 جون کو اس کا افتتاح کیا گیا تھا۔ یہ 1978 کی بات ہے۔ اس شاہ راہ کو آٹھواں عجوبہ مانا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز شریف کے ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ہے :نیب
مزید پڑھ »
چینی اور گندم کے بعد حکومت ایک اور چیز سستی نہ ہونے پر حرکت میں آگئیکراچی(ویب ڈیسک)پام آئل کی عالمی قیمتوں میں 35 فیصد سے زائد کی کمی کے باوجود مقامی تیارکنندگان کی جانب سے گھی وخوردنی تیل کی قیمتوں میں مطلوبہ کمی کرنے پر
مزید پڑھ »
کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز،حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکراچی:کورونا وائرس کے بڑھتےہوئےکیسزکےپیش نظرحیدرآباد اورلاڑکانہ کےمختلف علاقےسیل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا ،حیدرآباد میں اب تک کوروناسے38افرادجاں بحق ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہ MediaCellPPP MuradAliShahPPP COVID19
مزید پڑھ »