19 افراد کی اموات کیسے ہوئیں، ٹرین ڈرائیور نے سب بتا دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کراچی: روہڑی میں پیش آنے والے ہولناک ٹرین حادثے کی وجوہات ریل گاڑی کے ڈرائیور نے بتا دیں۔
ڈرائیور کا کہنا تھا کہ بیگمان جی ریلوے اسٹیشن سے ٹرین مقررہ رفتار سے جارہی تھی، کم فاصلے سے ٹکرانے کی وجہ سے انجن اور بس دونوں کا نقصان ہوا۔ ترجمان ریلوے نے کہا ہے کہ حادثے میں ٹرین انجن کو نقصان پہنچا اور اسسٹنٹ ڈرائیور زخمی ہوا، حادثے میں ٹرین کے مسافر محفوظ رہے، حادثے کی انکوائری ایف جی آئی آر کریں گے۔ڈی ایس سکھر نے بتایا ہے کہ حادثے کا شکار پاکستان ایکسپریس کو روانہ کردیا گیا ہے، مختلف اسٹیشنز پر روکی گئی ٹرینوں کو بھی روانہ کیاجا رہا ہے۔ قرار قرم، جناح اور علامہ اقبال مختلف اسٹیشنز پر روکی گئیں تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سکھر: مسافر ٹرین کا کوچ سے تصادم، 18 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارتی طیارہ گرا کرہم نے دشمن کو بتا دیا دفاعی صلاحیت رکھتے ہیں:شاہ محمود قریشیبھارتی طیارہ گرا کرہم نے دشمن کو بتا دیا دفاعی صلاحیت رکھتے ہیں:شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
رکشہ ڈرائیور کی 19 سالہ لڑکی سے زیادتی، متاثرہ نے موٹرسائیکل سواروں سے مدد مانگی تو انہوں نے بھی ریپ کردیا، شرمناک تفصیلاتممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر نوی ممبئی میں ایک 19 سالہ لڑکی
مزید پڑھ »