190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث تفتیشی افسر پر جرح نہ ہوسکی

Imran Khan خبریں

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث تفتیشی افسر پر جرح نہ ہوسکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

عدالت نے وکلاء صفائی کو کیس کے آخری گواہ پر جرح مکمل کرنے کیلئے سماعت 25 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث تفتیشی افسر پر جرح نہ ہوسکی190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث تفتیشی افسر پر جرح نہ ہوسکی۔بانی پی ٹی آئی عمران کان اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا، بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ نے عدالت میں درخواست جمع کرائی، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل کی طبیعت خراب ہے وہ پیش نہیں ہوسکتے لہٰذا سماعت ملتوی کی...

نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ملزمان کے 12 وکلاء کے وکالت نامے جمع ہیں، ریفرنس کا آخری گواہ 23 سماعتوں سے پیش ہورہا ہے مگر جرح مکمل نہیں ہورہی، بیرسٹر علی ظفر اور انتظار پنجوتھہ موجود ہیں یہ آخری گواہ پر جرح کرلیں۔عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو متعلقہ دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے

جس پر نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روکا ہے، ٹرائل سے نہیں روکا۔ تاہم احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے وکلاء صفائی کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استداء پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔پاکستان پولیس اسٹیٹ بن چکا، یہ مارشل لا ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے: عمران خان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گااحتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا فیصلہ کل 5 ستمبر کو سنائیں گے
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیاعدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو متعلقہ دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »

نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیعنیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیععدالت نے نیب کی جانب سے توشہ خانہ کے پرانے ریفرنس کا جوڈیشل ریکارڈ منگوانےکی درخواست مسترد کردی
مزید پڑھ »

لبنان کو ایک اور غزہ بننے کی اجازت نہیں دے سکتے، سربراہ اقوام متحدہلبنان کو ایک اور غزہ بننے کی اجازت نہیں دے سکتے، سربراہ اقوام متحدہاسرائیلی پابندیوں اور عدم تعاون کے باعث غزہ کے تباہ حال لوگوں کی زیادہ مدد نہ کرپانے پر افسردہ ہوں، انتونیو گوتریس
مزید پڑھ »

اسپورٹس بورڈ کا پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے معاملات پر تحفظات کا اظہاراسپورٹس بورڈ کا پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے معاملات پر تحفظات کا اظہارپی ایس بی نے نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین کے نام ایک خط میں فٹبال کے معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:00:48