اعظم خان نے 13 جولائی کو احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کے روبرو بیان ریکارڈ کروایا تھا
/ فائل فوٹو
عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے 13 جولائی کو احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کے روبرو اپنا بیان ریکارڈ کروایا تھا جب کہ 20 جولائی کو وکلاء صفائی اعظم خان کے بیان پر جرح کریں گے۔ اعظم خان نے اپنے بیان میں کہا کہ شہزاد اکبر نے کہا وزیراعظم نے نوٹ کو کابینہ میں پیش کرنے کی اجازت دے دی ہے، وزیراعظم سے اس کی تصدیق کے بعد فائل کابینہ سیکرٹری کو بھیج دی تھی، کابینہ سیکرٹری سے جب معاملے پر بات ہوئی تو وہ میرے دفتر میں موجود تھے۔190 ملین پاؤنڈ کیس: پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں عدالت میں اپنے بیان میں کیا کہا؟
اعظم خان کے بیان میں کہا گیا تھا کہ معاہدے پر ہونے والے دستخط کو میں نے پہچان لیا تھا، معاہدے کے ساتھ ایک خفیہ تحریر موجود تھی جس سے متعلق بتایا نہیں گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
190 ملین پاؤنڈ کیس، پرویز خٹک کا عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیابانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے خلاف 190 ملین پائونڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آ گیا۔سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے بیان میں کہا کہ 2019 میں کابینہ میں مشیر احتساب شہزاد اکبر نے بریفنگ دی، شہزاد اکبر نے بتایا برطانوی اور پاکستانی حکومت کے مابین معاہدہ ہوا...
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان اور زبیدہ جلال نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیاشہزاد اکبر نے بتایا کہ اس کانفیڈینشل ڈیڈ کو کابینہ میں منظوری کے لیے پیش کرنے کی وزیراعظم نے ہدایت کی ہے: اعظم خان
مزید پڑھ »
190ملین پاؤنڈ سکینڈل ؛ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا ریکارڈ بیان سامنے آ ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) 190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا ریکارڈ بیان سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے بیان میں کہا گیا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ سے متعلق معاملے کو کابینہ میں پیش کیا گیا تھا،شہزاداکبر اپنا دستخط شدہ ایک نوٹ میرے پاس لے کرآئے،شہزاداکبر نے کہاکہ بانی نے نوٹ...
مزید پڑھ »
190 ملین پاونڈ کیس: پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں بیان عدالت میں ریکارڈ ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) 190 ملین پاونڈ ریفرنس میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے بیان عدالت میں ریکارڈ کرا دیا۔190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی، ریفرنس کے گواہ سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک عدالت میں پیش ہوئے۔پرویز خٹک نے عدالت کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرایا، اس موقع پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی...
مزید پڑھ »
جمعة المبارک ‘ 5 محرم الحرام 1446ھ ‘ 12 جولائی 2024پرویز خٹک نے 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ”ہم بولے گا تو بولو گے کہ بولتا ہے“۔ بالآخر سابق وزیر دفاع نے عدالت میں بلائے جانے پر حاضر ہو کر 190 ملین پاﺅنڈ کے گھپلے کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پی کے کی دھمکی اور دباﺅ کو پہلے ہی یہ کہہ کر مسترد کر دیا تھا کہ وہ بڑھکیں لگانے والے کو خاطر میں نہیں لاتے۔...
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس: پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں عدالت میں اپنے بیان میں کیا کہا؟190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی
مزید پڑھ »