2 شیروں کا ایسا کارنامہ جس نے سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھما دیا

Lion خبریں

2 شیروں کا ایسا کارنامہ جس نے سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھما دیا
Lions
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

دونوں شیروں نے مگر مچھوں سے بھرے پانی میں طویل فاصلے تک تیرنے کا ریکارڈ بنا دیا ہے۔

2 شیروں نے ایسا کارنامہ سر انجام دیا ہے جس نے سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیا ہے۔جی ہاں واقعی دونوں شیروں نے افریقی ملک یوگنڈا میں سب سے زیادہ فاصلے تک تیرنے کا کارنامہ سر انجام دیا۔

یہ شیر متعدد جان لیوا حالات کا مقابلہ کر چکا ہے جبکہ ایک شکاری پھندے کے باعث اس کی ایک ٹانگ کا کچھ حصہ بھی ضائع ہوگیا تھا۔محققین کے خیال میں جیکب اور اس کے بھائی ٹیبو نے Kazinga Channel کو انسانوں سے بچنے اور اپنے لیے شیرنیاں تلاش کرنے کے لیے عبور کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Lions

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتہائی مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر نے باتیں سنائیں: منیشا نے ماضی کا قصہ سنادیاانتہائی مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر نے باتیں سنائیں: منیشا نے ماضی کا قصہ سنادیاسری لنکن بیوٹی نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے 1990 کے عشرے کے دوران اداکاراؤں کو پیش مشکلات سے متعلق بتایا
مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےسائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےجاپانی سائنسدانوں نے انسانی جِلدی خلیات کو لے کر روبوٹس کے لیے جِلد تیار کی۔
مزید پڑھ »

کیا جانور بھی انسانوں کی طرح شعور رکھتے ہیں؟کیا جانور بھی انسانوں کی طرح شعور رکھتے ہیں؟اس خیال کو کہ جانور سوچ اور جذبات محسوس کرسکتے ہیں بہت سے لوگوں نے سائنسی بدعت قرار دیا تاہم جانوروں کے طرز عمل کے زیادہ تر ماہرین ایسا نہیں سمجھتے۔
مزید پڑھ »

برطانوی الیکشن میں برٹش پاکستانیوں کا جھکاؤ کس طرف؟ سروے جاریبرطانوی الیکشن میں برٹش پاکستانیوں کا جھکاؤ کس طرف؟ سروے جاریان دونوں کمیونٹیز کے 41 فیصد ووٹرز نے غزہ کے تنازع کو اپنے ووٹ کا فیصلہ کرنے کا ایک اہم عنصر قرار دیا
مزید پڑھ »

افغان اوپنرز نے بابر، رضوان کی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیاافغان اوپنرز نے بابر، رضوان کی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیادونوں بیٹرز نے بنگلہ دیش کیخلاف اہم میچ میں یہ کارنامہ سرانجام دیا
مزید پڑھ »

روسی صدر پیوٹن 24 سال بعد شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئےروسی صدر پیوٹن 24 سال بعد شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئےدونوں ممالک کے درمیان بڑھتے تعلقات پر امریکا کا اظہار تشویش، کریملین نے روسی صدر کے دورے کو ’دوستانہ‘ دورہ قرار دے دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:13:35