2018 میرا مشکل ترین سال تھا جس میں 90 فیصد پیسوں سمیت بہت کچھ کھویا: آغا علی

پاکستان خبریں خبریں

2018 میرا مشکل ترین سال تھا جس میں 90 فیصد پیسوں سمیت بہت کچھ کھویا: آغا علی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

99 فیصد لوگ مجھے برا بھلا بولتے تھے اور میں خود کو سوشل میڈیا پر بطور ولن ہی دیکھا کرتا تھا: پروگرام میں گفتگو

__فوٹو: اسکرین گریب

آغا علی اور اداکارہ امر خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی جس میں دونوں اداکاروں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔ آغا علی نے مزید بتایا کہ پھر انہوں نے 2018 میں عمرہ ادا کیا اور آہستہ آہستہ ان کے معاملات سدھرنے لگے تھے، انہوں نے اس دوران اللہ کو خود سے بہت قریب پایا، عمرہ ادائیگی کے بعد ان کے جینے کا طریقہ اور زندگی سے متعلق خیالات بدل گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مارچ میں ملکی مجموعی برآمدات میں تقریباً 8 فیصد اضافہ ہوگیامارچ میں ملکی مجموعی برآمدات میں تقریباً 8 فیصد اضافہ ہوگیارواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں تجارتی خسارے میں 24.94 فیصد کمی ہوئی ہے
مزید پڑھ »

صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی کا مجھ سے بہت جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے: اداکارہ نشو
مزید پڑھ »

چھٹیوں پر کیوں نہیں چلے جاتے، نوکری سے نکالنے کے بعد باس کا ملازم کو مشورہچھٹیوں پر کیوں نہیں چلے جاتے، نوکری سے نکالنے کے بعد باس کا ملازم کو مشورہمیں قطعی طور پر نہیں کہہ سکتا کہ میرا باس اتنا بیوقوف ہے یا میرا مذاق اڑا رہا تھا، صارف
مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصولچیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصولسینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ سمیت جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین الدین کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہاسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہگوگل اسرائیل کو مصنوعی ذہانت کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس میں چہرے کی شناخت کرنے کا اعلیٰ ترین سافٹ ویئر بھی شامل ہے: امریکی جریدے کا انکشاف
مزید پڑھ »

اصل ٹیکس اور جمع کئے جانے والے ٹیکس میں 58 کھرب روپے کا فرق ، وزیراعظم کو آگاہ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں ٹیکس وصولی میں بہت بڑا فرق سامنے آیا ہے جس کا تخمینہ 58 کھرب روپے ہے جو کہ جی ڈی پی کا 6.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 08:40:39