2019ء میں وزیراعظم عمران خان کے غیر ملکی دورے

پاکستان خبریں خبریں

2019ء میں وزیراعظم عمران خان کے غیر ملکی دورے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے 2019ء کا پہلا غیر ملکی دورہ ترکی کا کیا۔ اس کے بعد انہوں نے قطر، متحدہ عرب امارات، ایران، چین، سعودی عرب، امریکا، بحرین اور سوئٹزرلینڈ کے دورے کیے۔

وزیراعظم عمران خان تین جنوری کو استنبول گئے، 21 جنوری کو قطر کا دورہ کیا۔ وہ 10 فروری کو متحدہ عرب امارات گئے۔ عمران خان نے 21 اپریل کو ایران کا بھی وزٹ کیا۔

وزیراعظم 25 اپریل کو چین کے سرکاری دورے پر گئے۔ 30 مئی کو سعودی عرب کا دورہ کیا۔ عمران خان 13 جون کو کرغزستان پہنچے۔ انہوں نے 21 جولائی کو امریکا کی یاترا کی جس پر 67 ہزار ڈالر خرچ ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان 19 ستمبر کو ایک بار پھر سعودی عرب پر گئے۔ 24 ستمبر کو وزیراعظم جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کیلئے دوبارہ امریکا گئے، جہاں انہوں نے بھرپور انداز میں کشمیر اور مسلم امہ کا مقدمہ پیش کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے 8 اکتوبر کو چین کا دوسرا دورہ کیا۔ 13 اکتوبر کو وہ ایران گئے۔ وزیراعظم نے 15 اکتوبر اور 14 دسمبر کو سعودی عرب کے دو دورے کئے۔ وزیراعظم نے 16 دسمبر کو بحرین کے قومی دن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ وزیراعظم 17 دسمبر کو سوئٹزرلینڈ گئے، جہاں انہوں نے جنیوا میں عالمی مہاجرین کانفرنس سے اہم خطاب کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم معاشرے کے پسے طبقات کی بہتری کے لئے مسلسل اقدامات کررہے ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیراعظم معاشرے کے پسے طبقات کی بہتری کے لئے مسلسل اقدامات کررہے ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیراعظم معاشرے کے پسے طبقات کی بہتری کے لئے مسلسل اقدامات کررہے ہیں: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan PMImranKhan Pakistan SuccessfulCountry pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

2019ء: ڈالر کے مقابلے روپیہ تنزلی کا شکار رہا2019ء: ڈالر کے مقابلے روپیہ تنزلی کا شکار رہا2019ء میں ڈالر کے مقابلے روپیہ دباؤ کا شکار رہا، روپے کی قدر میں ساڑھے گیارہ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ جون میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔
مزید پڑھ »

مودی کے دفتر اور رہائش گاہ ’وزیراعظم کمپلیکس‘ میں آگ بھڑک اُٹھی - ایکسپریس اردومودی کے دفتر اور رہائش گاہ ’وزیراعظم کمپلیکس‘ میں آگ بھڑک اُٹھی - ایکسپریس اردوآتشزدگی کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئیں
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے خواجہ سراؤں کے لئے ’صحت انصاف کارڈ‘ کا اجرا کردیا - ایکسپریس اردووزیراعظم نے خواجہ سراؤں کے لئے ’صحت انصاف کارڈ‘ کا اجرا کردیا - ایکسپریس اردوحکومت نے مشکل حالات کے باوجود غریب اور کمزور طبقے کے لیے ہیلتھ کارڈ کا اجراکیا، وزیراعظم
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پنجاب اور کے پی میں عارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی پنجاب اور کے پی میں عارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی پنجاب اور کے پی میں عارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 15:51:20