لاہور: (دنیا نیوز) قتل، اغوا، خواتین سے زیادتی، چوری ڈکیتی سمیت جرم کے ہزاروں واقعات رونما ہوئے، صوبہ پنجاب 2019ء میں بھی مجرموں کے نرغے میں رہا۔ شہر ہو یا گاؤں ہر کوئی عدم تحفظ کا شکار رہا۔ محکمے پولیس کے بڑے سب اچھا کا راگ الاپتے رہے۔
تفصیلات کے مطابق جیسا آغاز ویسااختتام ہو گیا، سال 2019شروع ہوتے ہی وارداتوں کا جو سلسلہ شروع ہوا پھر اختتام تک رُکا ہی نہیں۔۔ کبھی چوری ڈکیتی تو کبھی قتل و غارت، اغوا کی وارداتیں بھی کم نہ ہوئیں۔
لڑائی جھگڑوں کے 13040 واقعات میں ہزاروں شہری زخمی ہو گئے۔ اغوا کے 13300 واقعات رونما ہوئے جبکہ 76 کو تاوان کیلئے اٹھا لیا گیا۔ چوری و ڈکیتی کی 15020 وارداتوں میں ڈاکوؤں نے ادھم مچا ئے رکھا، کسی کے گھر ڈاکا پڑا تو کسی کی دکان کو لوٹ لیا گیا۔ راستوں میں لٹ جانے والے بھی کم نہ تھے۔ شہریوں سے کروڑوں کا سامان چھین لیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین نیب کا مزار قائد کے اطراف چائنا کٹنگ کا نوٹس،تحقیقات کا حکمڈی جی نیب کو تحقیقات کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا پاکستان انجئنیرنگ کانگریس کے 75ویں سالانہ اجلاس سے خطابگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا پاکستان انجئنیرنگ کانگریس کے 75ویں سالانہ اجلاس سے خطاب ChMSarwar PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
علی زیدی کا حج اور عمرے کے لیے بحری جہاز چلانے کا عندیہعلی زیدی کا حج اور عمرے کے لیے بحری جہاز چلانے کا عندیہ AliHZaidiPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »