2019 مشکل تھا، 2020 ترقی و خوشحالی کا سال ہوگا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

2019 مشکل تھا، 2020 ترقی و خوشحالی کا سال ہوگا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

'ماضی کے حکمرانوں کا ملک کو ایشین ٹائیگر بنانے کا تصور محدود وژن کی عکاسی کرتا تھا، میرا وژن پاکستان کو آگے لے کر جانا ہے'

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2019 میں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن قومیں آزمائش میں مٹتی نہیں بلکہ مضبوط بن کر ابھرتی ہیں جبکہ 2020 ترقی و خوشحالی کا سال ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی بڑی تیزی سے ترقی کر رہی ہے جس سے تبدیلی کا عمل بھی تیز تر ہو گیا ہے، اس انقلاب سے استفادہ کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کی تعلیم دینے والے اداروں کا ہونا ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج حالات اچھے نہ ہونے کی ایک وجہ تعلیم پر توجہ نہ دینا بھی ہے، 60 کی دہائی میں ہمارے ملک میں تعلیم کا معیار اتنا اچھا تھا کہ بیرون ملک سے لوگ ہمارے اداروں میں تعلیم حاصل کرنے آتے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ اسلام میں بھی تعلیم کے حصول پر بہت زور دیا گیا ہے، حضور اکرمۖ نے تعلیم کے حصول کو مقدس فریضہ قرار دیا، اس حوالے سے حضورۖ کی زندگی ہمارے لیے عملی نمونہ ہے، انہوں نے مالی وسائل کے لحاظ سے مشکل وقت میں بھی تعلیم کی اہمیت پر زور دیا، یہ تعلیم ہی تھی جس کی بنیاد پر مسلمانوں نے کئی صدیوں...

انہوں نے کہا کہ 2019 ایک مشکل سال تھا، غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم تھے، پاکستانی روپے پر دباؤ زیادہ تھا اور اس عرصے میں عوام کو مشکل وقت سے گزرنا پڑا، تاہم ہماری حکومت ملک میں معاشی استحکام لائی ہے اور 2020 ترقی و خوشحالی کا سال ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2019 مشکل تھا، 2020 ترقی و خوشحالی کا سال ہوگا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

2019 قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کیلئے ایک مشکل سال تھا، مصباح الحق2019 قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کیلئے ایک مشکل سال تھا، مصباح الحقلاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ 2019 قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کیلئے ایک مشکل سال تھا۔ نمائندہ نیوز ون کے مطابق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور
مزید پڑھ »

2019پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے مشکل سال تھا،مصباح الحق2019پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے مشکل سال تھا،مصباح الحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »

Huawei's 2019 revenue to jump 18pc, forecasts 'difficult' 2020Huawei's 2019 revenue to jump 18pc, forecasts 'difficult' 2020Its estimate of 18% revenue growth in 2019 is less than 2018 when annual revenue rose by 19.5%.
مزید پڑھ »

گڈ بائے 2019: نیوزی لینڈ میں 2020 کا شاندار استقبال، سکائی ٹاور پر آتش بازیگڈ بائے 2019: نیوزی لینڈ میں 2020 کا شاندار استقبال، سکائی ٹاور پر آتش بازی
مزید پڑھ »

2020 میں پرواز کرکے 2019 میں لینڈ کرنے والے طیارے - Amazing - Dawn News2020 میں پرواز کرکے 2019 میں لینڈ کرنے والے طیارے - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 05:06:40