2019 میں عالمی آزادی صحافت کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ ہوا، رپورٹ - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

2019 میں عالمی آزادی صحافت کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ ہوا، رپورٹ - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

'سال 2019 میں صحافیوں کے قتل کی تعداد 20 سال کی کم ترین سطح تک واضح کمی دیکھی گی ہے جبکہ اس حوالے سے استثنیٰ کا بڑا چیلنج برقرار ہے رپورٹ کی مزید تفصیلات کیلئے یہ پڑھیں

صحافت کو کمزور کرنے اور آزاد صحافیوں کی ساکھ خراب کرنے کے لیے بیان بازی کا استعمال بڑھتا ہوا دیکھا گیا— فائل فوٹو: اے ایف پی

ویانا میں موجود تنظیم آئی پی آئی کی جانب سے رواں برس آزادی صحافت کی عالمی کوریج میں صحافیوں کو دھمکانے، ہراساں کرنے اور جیل بھیجنے کے لیے نئے اور موجودہ قوانین کے غلط استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔اس کے ساتھ ہی صحافت کو کمزور کرنے اور آزاد صحافیوں کی ساکھ خراب کرنے کے لیے بیان بازی کا استعمال بڑھتا ہوا دیکھا گیا۔

انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ نے کہا کہ رواں برس پولیس کے چھاپے اور صحافیوں کی گرفتاریوں میں روز بروز اضافہ ہوا۔ آئی پی آئی کے مطابق سیاست دانوں نے بھی خود پر تنقید کرنے والے صحافیوں اور میڈیا اداروں کو ہراساں اور بدنام کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگاعالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگاعالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا SamaaTV
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں شدید سردی کی لہر،دھند کی شدت میں اضافہپنجاب بھر میں شدید سردی کی لہر،دھند کی شدت میں اضافہاہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 06:17:44