2019 میں سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی پاکستانی متنازع ویڈیوز - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

2019 میں سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی پاکستانی متنازع ویڈیوز - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

2019 میں سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی پاکستانی متنازع تصاویر اور ویڈیوز - MerePaasTumHo viralvideosof2019

پاکستان میں سوشل میڈیا ایک طاقتور میڈیم بن چکا ہے اور اب سوشل میڈیا کے باعث کوئی بھی چیز لوگوں سے چھپی نہیں رہ سکتیپاکستان میں سوشل میڈیا ایک طاقتور میڈیم بن چکا ہے اور اب سوشل میڈیا کے باعث کوئی بھی چیز لوگوں سے چھپی نہیں رہ سکتی۔ چاہے سیاست ہو، کھیل یا تفریح کا شعبہ۔ لوگ ملک میں ہونے والی ہر سرگرمی کا ذکر سوشل میڈیا پر کرتے ہیں اور یوں کسی بھی چیز کو وائرل ہونے میں دیر نہیں لگتی۔

رواں سال بھی پاکستان میں سوشل میڈیا پر بہت کچھ ٹرینڈنگ میں رہا چاہے وہ کسی ڈرامے کا مکالمہ ہو، ڈرامے میں کسی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو ہو یا کسی اداکارہ کو شادی کی پیشکش پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر ان تمام موضوعات پر خوب بحث کی۔ آئیے دیکھتے ہیں رواں برس پاکستانی سوشل میڈیا پر کیا کیا وائرل ہوا۔سال 2019 میں ویسے تو کئی ڈرامے آئے جو ہٹ بھی ہوئے لیکن بات کی جائے ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی تو اس ڈرامے نے نہ صرف مقبولیت کے کئی ریکارڈ توڑدئیے بلکہ اس ڈرامے کے ڈائیلاگز نے تو سوشل میڈیا پرطوفان...

اسی طرح ایک اور قسط میں شہوار کی بیوی کی جانب سے مہوش کو پڑنے والا تھپڑ بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا۔گلوکارہ رابی پیرزادہ رواں سال اپنے گانوں کے برعکس کشمیر کے لیے آواز اٹھانے اورمودی کو للکارنے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زیادہ سرگرم نظر آئیں۔ جب کہ ان کی ایک تصویر جس میں انہوں نے خودکش جیکٹ پہن کر مودی پر خودکش حملہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی۔

تاہم اس کے چند روز بعد ہی رابی پیرزادہ کی چند نازیبا ویڈیوز اورتصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہوگئیں اور رابی پیرزاہ کانام چند گھنٹوں میں ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا۔ بعد ازاں طویل خاموشی کے بعد رابی پیرزادہ نے لیک ہونے والی ویڈیوز کی وجہ سے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے اپنی باقی زندگی اسلام کے لیے وقف کرنے کا اعلان کیا اور ان کی یہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی۔اداکار حمزہ علی عباسی رواں سال جہاں اپنی شادی کے باعث بہت زیادہ خبروں میں رہے وہیں انہوں نے بھی اداکاری کو اچانک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اظہرعلی کی آواز میں ’’دل دل پاکستان‘‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردواظہرعلی کی آواز میں ’’دل دل پاکستان‘‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردویہ ہے میرا پاکستان اور اس کی خوبصورتی، سوشل میڈیا صارفین کا کپتان کی گائیکی پر تبصرہ
مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی بہن کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

اظہرعلی کا ’دل دل پاکستان‘ نغمہ سوشل میڈیا پر وائرلاظہرعلی کا ’دل دل پاکستان‘ نغمہ سوشل میڈیا پر وائرلاظہرعلی کا ’دل دل پاکستان‘ نغمہ سوشل میڈیا پر وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کے ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کے ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

اسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درجاسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درجاسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج islamicUniversity Islamabad StudentGroups Clash Fight FIR IslamabadPolice ICT_Police pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 02:50:40