2019: پسندیدہ عالمی شخصیات میں عمران خان، ملالہ یوسفزئی شامل

پاکستان خبریں خبریں

2019: پسندیدہ عالمی شخصیات میں عمران خان، ملالہ یوسفزئی شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

ملتان: وزیراعظم عمران خان اور ملالہ یوسفزئی 2019 کے دوران سب سے زیادہ پسندکی جانے والی عالمی شخصیات میں شامل ہیں۔ عمران خان کا نام مرد حضرات کی فہرست میں 19 ویں نمبر پر اور ملالہ یوسفزئی کا نام خواتی

ن کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔کے دوران سب سے زیادہ پسندکی جانے والی شخصیات کی جو فہرست جاری کی گئی ہے ان میں بل گیٹس مرد حضرات اور مشعل اوباما خواتین کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔

دیگر شخصیات میں بارک اوباما، جیکی چن، انجلینا جولی، ملکہ الزبتھ، امتیابھ بچن، ولادی میر پوٹن، ڈونلڈ ٹرمپ، شاہ رخ خان، سلمان خان، ایشوریا رائے، تھریسامے، ہیلری کلنٹن کے نام قابل ذکر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال 2019: پی ٹی آئی کے 'فلاحی منصوبے' اور دیگر اقدامات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 22:17:53