2020 میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز کس ملک کے نام رہا؟

پاکستان خبریں خبریں

2020 میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز کس ملک کے نام رہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

2020 میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز کس ملک کے نام رہا؟ Passports

دنیا کے تقریباً تمام بڑے ملکوں تک رسائی کا حق رکھتے ہیں، اگر آپ کا جواب امریکا، برطانیہ یا چین ہے تو آپ بالکل غلط ہیں۔پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے 2020 کی جاری فہرست کے مطابق دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ جاپان کے شہریوں کے پاس ہے۔اس فہرست میں پاسپورٹس کی طاقت کا معیار بغیر ویزا ممالک انٹری کی اجازت کو قرار دیا گیا۔جاپان کے شہری 82

ممالک میں جانے کے لیے ویزے کی ضرورت نہیں جبکہ 34 ممالک میں ویزا آن ارائیول کی سہولت ان کو میسر ہے۔پاکستان کے پاسپورٹ کے حامل شہری بھی ان میں سے ایک ہیں جنہیں دنیا کے سب سے کم ملک میں یہ سہولت میسر ہے اور سب سے کمزور پاسپورٹ کی فہرست میں پاکستان 9 ویں نمبر پر موجود ہے کیونکہ اسے صرف 33 ملکوں میں مفت ویزا یا ایئرپورٹ پر ویزا دستیاب ہوتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2020 میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز کس ملک کے نام رہا؟ - Travel - Dawn News
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کا ملک میں 120نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم - Aaj.tvچیف جسٹس کا ملک میں 120نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم - Aaj.tv
مزید پڑھ »

حکومت کا 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت کا 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوتعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عمل درآمد سے متعلق ٹریننگ ہوگی، شفقت محمود
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا کا آن لائن پڑھنے والے غیر ملکی طلبہ کو ملک چھوڑنے کا حکمامریکا کا آن لائن پڑھنے والے غیر ملکی طلبہ کو ملک چھوڑنے کا حکمامریکی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس بحران کی وجہ سے آن لائن کلاسز لینے والے تمام غیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 22:23:48