'2023'کے الیکشن میں تحریک انصاف سندھ میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گی: ایم این اے مالھی
"2023"کے الیکشن میں تحریک انصاف سندھ میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گی تحریک انصاف اپنے اتحادیوں کےساتھ مل کر سندھ میں حکومت بنائے گئی پاکستان تحریک انصاف کےاقلیتی ایم این اے لال مالھی نے پیپلزپارٹی کی رہنمانفیسہ شاہ کےبیان پر ردعمل دیتےہوئے میڈیاکوبیان جاری کرتےہوئے کہا ۔
شیخ رشید نے ایک بار پھر شہباز شریف پر بجلیاں گرادیں،ایسی بات کہہ دی کہ پوری ن لیگی قیادت ہی پریشان ہو جائے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا چیمہ کورونا میں مبتلا،حالت تشویشناک،پی پی رکن سندھ اسمبلی بھی وبا سے متاثرگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا چیمہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں، حالت تشویشناک ہونے پر ڈسٹرکٹ ہسپتال انتظامیہ نے لاہور
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں چوتھے اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر، انڈیا میں ایک دن میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں این سی او سی کا اجلاس جاری - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کی سربراہی کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں ٹرانسپورٹ بحال نہ ہوسکی، لاہور سمیت کئی شہروں میں ٹرمینلز خالی
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرکورونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 42,125 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، یہ وبا اب تک 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
میں ڈبلز میں ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنا پئیر بنانا چاہوں گی:سارہ محبوبلاہور:پاکستان نمبر ون ٹینس پلئیر سارہ محبوب نے ثانیہ مرزا کے ساتھ ڈریم پئیر بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔پاکستان کی ٹاپ ٹینس پلئیر سارہ محبوب نے اپنے ڈریم
مزید پڑھ »