2024کے بعد پھر پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کا آغاز کریں گے: احسن اقبال

پاکستان خبریں خبریں

2024کے بعد پھر پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کا آغاز کریں گے: احسن اقبال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ 21 اکتوبر کو قائد نوازشریف وطن واپس آرہے ہیں، نوازشریف کی واپسی ایک سنگ میل کی حیثیت

اختیار کرگئی ہے، 2013 میں سابق وزیراعظم کو آج سے مشکل حالات ورثے میں ملے تھے، پاکستان میں بدامنی عروج پر تھی، غیر ملکی سرمایہ کار بھاگ چکے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ 2017 تک مہنگائی، لوڈشیڈنگ، بیروزگاری ختم ہوگئی تھی، ایک بدترین سازش کے ذریعے نوازشریف کو نااہل کیا گیا، آج سازش کے کردار خود گواہی دے چکے ہیں کہ نوازشریف کے خلاف سازش ہوئی، پاکستان نے اس عمل کی بہت بھاری قیمت ادا کی، پاکستان پر ایک ناکامی مسلط کی گئی۔ سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ایک شخص جس نے یونین کونسل تک نہیں چلائی تھی اس کو ایٹمی...

معاہدہ کررہے تھے تو ہم نے چیخ چیخ کرکہا تھا یہ غریبوں کے مستقبل کا سودا کررہے ہیں اس کا نتیجہ بدترین مہنگائی کی صورت میں نکلے گا۔ لیگی رہنما نے کہا کہ آج ہمیں چیئرمین پی ٹی آئی کے کئے گئے معاہدے کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے، ہم 2024 میں کامیاب ہو کر عوام کو مہنگائی سے نجات دلائیں گے، 2024 سے ایک نیا سفر شروع ہو گا، 2024 کے بعد ہم پھر پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کاآغاز کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کی عالمی شخصیت کے باعث ہم دوست ممالک سے مثالی تعاون کو بحال کرنے میں کامیاب ہوں گے،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طب کا نوبل انعام کورونا ویکسین کی تحقیق کرنے والے دو سائنسدانوں کے نامواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا کی ویکسین بنانے کے کام کو آگے بڑھانے والے سائنسدانوں نے طب کا نوبل پرائز جیت لیا ہے۔دونوں سائنسدانوں کو سنہ
مزید پڑھ »

بالی وڈ اداکار عامر خان نے نئی فلم کا اعلان کردیا سنی دیول مرکزی کردار ادا کریں گےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی نئی فلم ’لاہور 1947‘ کا اعلان کردیا۔اس فلم میں سنی دیول مرکزی کردار ادا کریں گے،
مزید پڑھ »

امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دے دیاامریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دے دیاواشنگٹن : امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم خالصتان کے غیرسرکاری ریفرنڈم پر تبصرہ نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »

امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دے دیاامریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دے دیاواشنگٹن : امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم خالصتان کے غیرسرکاری ریفرنڈم پر تبصرہ نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »

کراچی کے حقوق پر ڈاکہ مارنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا مرتضیٰ وہابکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، پانی چوروں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں کیوں شامل کیا ؟عالمی بینک کے حکام نے وجوہات بیان کردیںاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کو غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں کیوں شامل کیا اور پاکستان کو کن متعدد خطرات کا سامنا ہے ؟ اس حوالے سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:24:18