2027ء تک دنیا میں 1 کروڑ 40 لاکھ ملازمتوں میں کمی واقع ہونے کا خدشہ تفصیلات:DunyaNews DunyaUpdates
رپورٹ کے مطابق اگلے 5 برسوں کے دوران دنیا بھر میں 8 کروڑ 30 لاکھ ملازمتیں ختم جبکہ 6 کروڑ 90 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے 5 برسوں میں ڈیٹا انٹری سے منسلک 80 لاکھ سے زائد ملازمین کے بیروزگار ہونے کے خدشات ہیں، پاکستان ملازمت کی منڈی میں اگلے 5 برسوں میں 30 فیصد تبدیلی کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس، مشین لرننگ اور ڈیٹا سیگمنٹس سے سرفہرست ابھرتے ہوئے کردار آئیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اردوان یا کوئی اور؟ 30 لاکھ اوورسیز ترک شہریوں نے ووٹ ڈالنا شروع کردیے30 لاکھ سے زائد ترک شہری دنیا بھر میں ترک سفارتخانوں اور دیگر مقامات پر قائم پولنگ اسٹیشنوں پر 7 مئی تک اپنا ووٹ کاسٹ کرسکیں گے
مزید پڑھ »
فلارملز کا اعلان:کراچی میں ایک بار پھر آٹے کے بحران کا خدشہکراچی : فلارملز کے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی میں ایک بار پھر آٹے کے بحران کا خدشہ ہے،مطالبات منظور نہ ہوئے تو غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کریں گے۔
مزید پڑھ »
آزادی صحافت کا عالمی دن: پاکستان میں صحافیوں پر حملوں میں 60 فیصد اضافہآج پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »