2020 میں پروسٹیٹ کینسر کے 14 لاکھ کیسز کی تعداد 2040 تک 29 لاکھ ہوسکتی ہے، تحقیق
کراچی: شاہ لطیف میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئےسعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانگندم کی کم امدادی قیمت پر پنجاب میں کسانوں کا احتجاج کا اعلانسندھ میں اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 7لاکھ روپے جرمانہ’’عامر کی واپسی سے 3 فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے‘‘انکشاف ہوا ہے کہ 2040 تک عالمی سطح پر پروسٹیٹ کینسر کے کیسز میں کی تعداد میں دُگنا اضافہ متوقع ہے۔
محققین کے مطابق اموات اور تشخیص میں اضافے سے بچنا ممکن نہیں جبکہ زیادہ تر کیسز کا کم اور اوسط آمدنی رکھنے والے مملک میں سامنے آنا متوقع ہے۔ پروسٹیٹ کینسر کے مرکزی عوامل میں عمر کا 50 برس سے زیادہ ہونا اور بیماری کی خاندانی تاریخ ہونا شامل ہیں۔ لہٰذا محققین کا کہنا ہے کہ عوامی صحت کے اقدامات کے سبب کیسز میں اضافے کا روکا جانا ممکن نہیں ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟8 ارب والی آبادی کی دنیا میں کھرب پتی افراد کی تعداد تو 2781 ہے لیکن کیا ان میں آپ کھرب پتی خواتین کی تعداد جانتے ہیں۔
مزید پڑھ »
حکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریموجودہ حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ، مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئےگزشتہ سال اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 975 ہوگئی ہے جبکہ 75 ہزار 577 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی میزائل حملے میں شہید 7 ایرانی فوجی سپرد خاکبین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہید فوجیوں کی نماز جنازہ میں ایران کے دارالحکومت تہران میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ، پاکستان کی ایک بار پھر مخالفتنیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی ایک بارپھر مخالفت کردی۔
مزید پڑھ »