22 اگست، الطاف حسین اور اسٹیبلشمنٹ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

22 اگست، الطاف حسین اور اسٹیبلشمنٹ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 138 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 59%
  • Publisher: 59%

الطاف حسین: ایم کیو ایم کے بانی ’قائد تحریک‘ سے ’ہیپی آور‘ تک کیسے پہنچے؟

اس رپورٹ کے حوالے سے موقف جاننے کی کوشش میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان اور الطاف حسین کی ایم کیو ایم لندن کے مرکزی سیکریٹری مصطفیٰ عزیز آبادی سے رابطہ کرنے کی بارہا کوششیں کی گئیں مگر دونوں رہنما بات کرنے کے لیے دستیاب نہیں تھے۔پانچ جولائی 1977 کو پاکستانی برّی فوج کے سربراہ جنرل ضیاالحق نے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ کر ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا۔

کوٹہ سسٹم رائج کرنے کی وجہ یہ بتائی گئی تھی کہ کراچی یا سندھ کے شہری علاقوں میں چونکہ تعلیم یافتہ اور زیادہ قابل آبادی رہتی ہے اس لیے تمام داخلے یا ملازمتیں کراچی یا سندھ کی شہری آبادی میں بٹ جاتی ہیں اور ملک کے دیگر علاقوں کے لوگ ان سے محروم رہ جاتے ہیں۔ 17 ستمبر 1953 کو اسی کراچی میں پیدا ہونے والے الطاف حسین نے ابتدائی تعلیم کمپری ہینسِو ہائی اسکول عزیز آباد سے مکمل کی۔

تاہم شہری سندھ کے احساسِ محرومی و مایوسی اور جواب میں انتہائی پرکشش نعروں کے سہارے طاقت اور تشدد پر مبنی مخالفت کے باوجود بھی تیزی سے مقبولیت حاصل کرتی یہ تنظیم شہر کے کئی تعلیمی اداروں میں جا پہنچی۔ مگر اجلاس کے شرکا کے جذباتی تبادلۂ خیال کے بعد اے پی ایم ایس او کو شہری علاقوں میں لے جانے کا فیصلہ ہوا۔

’بنایا جنرل ضیا نے نہیں تھا۔ مگر مارشل لا دور میں ہم پروان چڑھ رہے ہیں تو یہ کھلی غمازی ہے کہ ساری توپوں کا رخ پیپلز پارٹی کی جانب تھا۔ وہاں پانچ لوگ جمع ہو جائیں تو دفعہ 144 لگ جائے گی اور ہم کارنر میٹنگ علاقوں میں کر رہے ہیں مگر کچھ نہیں ہو رہا۔‘کراچی کے پہلے میئر اور ایم کیو ایم کے سب سے سینیئر رہنما سمجھے جانے والے ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں ’مارشل لا دور میں ہم پروان چڑھ رہے تھے۔۔۔ ساری توپوں کا رخ پیپلز پارٹی کی جانب...

اس کے بعد پشتون اور مہاجر آبادیوں میں شدید لسانی کشیدگی پھیل گئی جس کا الطاف حسین اور اُن کی ایم کیو ایم کو زبردست فائدہ ہوا اور ڈر اور خوف کی یہ فضا دراصل ایم کیو ایم کو مضبوط کرتی چلی گئی۔ڈاکٹر عمران فاروق تب عام لوگوں کو شعلہ بیانی پر قدرت رکھنے والے الطاف حسین میں اپنا ایک جارح اور زبردست ترجمان دکھائی دیا۔جیو نیوز سے وابستہ سینئیر صحافی مظہر عباس کہتے ہیں کہ نشتر پارک جلسے کی کامیابی نے ہی الطاف حسین کے لیے 1987 کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی ایسی راہ ہموار کی جس کا اندازہ تو شاید خود الطاف حسین اور اُن کی تنظیم کو بھی نہیں رہا ہوگا۔

مظہر عباس بتاتے ہیں: ’پراسرار اس لیے کہ وہاں بعض ایسے پولیس افسران موجود تھے جنھیں اس وقت وہاں نہیں ہونا چاہیے تھا۔‘ مظہر عباس بتاتے ہیں کہ اسلم بیگ کے زمانے میں بینظیر الطاف حسین کی حمایت سے محروم ہوئیں اور قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کے نتیجے میں اُن کی حکومت چلی گئی۔ آفاق احمد نے دعویٰ کیا کہ واپس آتے وقت انھوں نے گاڑی میں بیٹھتے ہی الطاف حسین سے کہا ’آپ نے قومی دھارے کی سیاست کی بات کی ہے تو اگر آپ مہاجر تحریک کو ختم کر کے قومی دھارے کی سیاست کسی اور نام پر کرنا چاہتے ہیں تو ہم اس کو برداشت نہیں کریں گے۔ پھر ہم آپ کے ساتھ نہیں کھڑے رہیں گے۔‘

اُس وقت تک اپنی پارلیمانی طاقت کے بل پر کھڑی الطاف حسین کی ایم کیو ایم کو اپنی سیاسی اہمیت اور طاقت کا اندازہ تو ہو چکا تھا مگر اس کے اصل منبع یعنی فوجی اسٹیبلشمنٹ کی طاقت کا اندازہ لگانے میں شاید کہیں چوک ہوگئی۔ سیاسی طاقت کے بل پر ایم کیو ایم اُس وقت تک اتنی مضبوط ہوچکی تھی کہ شہر اور پولیس جیسے ریاستی اداروں کا کنٹرول سنبھالنے کی کوششیں بھی کی جانے لگیں اور بلدیہ، سندھ حکومت کے معاملات میں الجھنے کے ساتھ ساتھ دیگر اداروں سے بھی دانستہ یا غیردانستہ مُڈ بھیڑ کی نوبت آنے لگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کی پرتشدد سیاست اور سلیم ملک کے راشد لطیف پر الزامات !!!!ایم کیو ایم کی پرتشدد سیاست اور سلیم ملک کے راشد لطیف پر الزامات !!!!ایم کیو ایم کی پرتشدد سیاست اور سلیم ملک کے راشد لطیف پر الزامات !!!! متحدہ قومی موومنٹ کی سب سے بڑی پہچان تشدد کی سیاست ہے mac61lhr MQM TheRealPCB pid_gov
مزید پڑھ »

کراچی تقسیم ہوسکتا ہے تو سندھ کیوں نہیں، ایم کیو ایم پاکستان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا نئے ضلع کے فیصلے کے خلاف قانونی جدوجہد کا فیصلہایم کیو ایم کا نئے ضلع کے فیصلے کے خلاف قانونی جدوجہد کا فیصلہمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں نئے ضلع کے قیام کے فیصلے کے خلاف ہر قانونی جدوجہد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا نئے ضلع کے فیصلے کے خلاف قانونی جدوجہد کا فیصلہایم کیو ایم کا نئے ضلع کے فیصلے کے خلاف قانونی جدوجہد کا فیصلہکراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں نئے ضلع کے قیام کے فیصلے کے خلاف ہر قانونی
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی: ایم کیو ایم کی ضلع کیماڑی کیخلاف قرارداد، پیش کرنے کی اجازت نہ ملیسندھ اسمبلی: ایم کیو ایم کی ضلع کیماڑی کیخلاف قرارداد، پیش کرنے کی اجازت نہ ملیکراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم نے ضلع کیماڑی کے قیام کے خلاف قرارداد جمع کرائی، تحریک انصاف کے ساتھ مل کر ایوان میں احتجاج بھی کیا، مگر قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملی۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا - Sports - Aaj.tvپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 21:47:14