24سالہ لڑکی نے 85سالہ بابے سے شادی کر لی

پاکستان خبریں خبریں

24سالہ لڑکی نے 85سالہ بابے سے شادی کر لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں 24سالہ لڑکی نے 85سالہ بابے سے شادی کر لی۔ میل آن لائن کے مطابق مراکل پوگ نامی اس سیاہ فام دلہن کا تعلق امریکی ریاست میسسپی

۔ میل آن لائن کے مطابق مراکل پوگ نامی اس سیاہ فام دلہن کا تعلق امریکی ریاست میسسپی کے شہر سٹارک وِل سے ہے، جس کا دولہا چارلس پوگ اس کے دادا سے بھی عمر میں 10سال بڑا ہے۔

مراکل اور چارلس کی ملاقات ایک لانڈری میں ہوئی جہاں دونوں اپنے کپڑے دھونے جایا کرتے تھے۔ دونوں میں دوستی ہوئی جو بہت جلد محبت میں بدل گئی اور دونوں نے شادی کا فیصلہ کر لیا۔ عمروں میں 61سال کا فرق ہونے کے باوجود مراکل کہنا ہے کہ وہ ماں بننا چاہتی ہیں اور اس کے لیے آئی وی ایف پر غور کر رہی ہیں۔ چارلس ریٹائرڈ رئیل سٹیٹ ایجنٹ ہے، جس کی پہلے کوئی اولاد نہیں ہے۔ چنانچہ مراکل، جو پیشے کے اعتبار سے نرس ہے، کا کہنا ہے کہ وہ اس لیے بھی بچے پیدا کرنا چاہتی ہیں تاکہ چارلس کا نسب آگے چل سکے۔ دنیا کی مہنگی ترین شادی ہونے جا رہی ہے، دولہا دلہن کون ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے انتخابات سے متعلق روپوش رہنماﺅں کو کیا ہدایت پہنچائی ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات کے لیے سیاسی حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ
مزید پڑھ »

چھوٹے بھائی نے بھابھی سے شادی کرنے کیلئے بڑے بھائی کی جان لے لیحیدرآباد  (ویب ڈیسک)  بھائی نے اپنی بھابھی سے شادی کرنےکے لیے بڑے بھائی کوگلاگھونٹ کرقتل کردیا،  پولیس کا بتانا ہےکہ ملزم اپنی بھابھی سے شادی
مزید پڑھ »

ملزم باپ ایسا غیر اخلاقی کام کرتا تھا جو بتا نہیں سکتے ڈی آئی جی آپریشنز کے 4 بچوں کے قتل سے متعلق انکشافاتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے کاہنہ میں 4 بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کرنیوالے باپ سے متعلق ڈی آئی جی آپریشنز نے اہم انکشافات کر دیئے۔
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی اپنے شوہر سلیم کریم سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور ان کا کاروبار کیا ہے ؟ وہ معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم سے شادی کرلی ہے جس کی ویڈیو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 01:42:53