24 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کا وزیراعظم و دیگر کیخلاف کارروائی کیلیے عدالت سے رجوع

پاکستان خبریں خبریں

24 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کا وزیراعظم و دیگر کیخلاف کارروائی کیلیے عدالت سے رجوع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم، وزیر داخلہ، وزیر دفاع، وزیر اطلاعات و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے جائیں، کرمنل کمپلینٹ

پی ٹی آئی کی جانب سے 24 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم و دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا گیا۔24 نومبر احتجاج کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ اس حوالے سے بیرسٹر گوہر کی وساطت سے اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ میں کرمنل کمپلینٹ دائر کی گئی ہے۔

درخواست میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے خلاف کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔ اسی طرح آئی جی ، ایس ایس پی ، ڈی آئی جی و دیگر کے خلاف بھی کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔ سردار لطیف کھوسہ نے بیرسٹر گوہر کے ذریعے دائر کمپلینٹ میں 38 زخمی پی ٹی آئی کارکنوں کی فہرست بھی منسلک کی ہے۔ اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے 139 لاپتا کارکنوں کی لسٹ بھی ساتھ لگائی گئی ہے۔

استغاثہ میں استدعا کی گئی ہے کہ کرمنل کمپلینٹ منظور کر کے وزیر اعظم سمیت دیگر فریقین کو طلب کیا جائے۔ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے 2 وزیر اور 2 ارکان صوبائی اسمبلی کو بھی بطور گواہ شامل کیا گیا ہے۔ کمپلینٹ میں استدعا کی گئی ہے کہ فریقین کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرکے بلایا جائے اور قانون کے مطابق سزا دی جائے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو آج پشاور طلب کرلیابشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو آج پشاور طلب کرلیا24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے مشاورت کریں گی اور بانی پی ٹی آئی کا اہم پیغام پہنچائیں گی: ذرائع
مزید پڑھ »

پشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکارپشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکارپی ٹی آئی پشاور کے اہم عہدیداروں نے اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غورپی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غورپی ٹی آئی کی کمیٹی کے ارکان کی اکثریت عدالت کے فیصلے کی روشنی میں 24 نومبر کے احتجاجی مارچ کو منسوخ کرنے کے حق میں تھی
مزید پڑھ »

’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعا’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعاپی ٹی آئی کا احتجاج کسی ایک جماعت کا یا فرد کا احتجاج نہیں بلکہ یہ احتجاج ہر پاکستانی کے لیے ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعا’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعاپی ٹی آئی کا احتجاج کسی ایک جماعت کا یا فرد کا احتجاج نہیں بلکہ یہ احتجاج ہر پاکستانی کے لیے ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں عمران خان، خاندان اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان 24 نومبر کے احتجاج پر تکراراڈیالہ جیل میں عمران خان، خاندان اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان 24 نومبر کے احتجاج پر تکراربشریٰ بی بی نے احتجاج سے متعلق بانی پی ٹی آئی کو بریف کیا، ان کی بریفنگ کے بعد احتجاج سے متعلق کمرہ عدالت میں مباحثہ شروع ہوا: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:11:58