24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کے 17 مریض جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کے 17 مریض جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 17 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اپ ڈیٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے انفیکشن سے مزید سترہ مریض جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 6129 ہو گئی ہے۔

ملک میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 16 ہزار 599 ہے، جب کہ کرونا کے 2 لاکھ 63 ہزار 193 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، 785 مریضوں کی حالت تشویش قرار دی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوکے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کا ایک مریض جاں بحقپنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کا ایک مریض جاں بحقلاہور: پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 117نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ایک مریض وبائی مرض سے انتقال کرگیا۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مودی سرکار بھارت میں کورونا وائرس کے آگے بند باندھنے میں ناکامگذشتہ 24 گھنٹوں میں نئے کیسز میں اتنا بڑھا اضافہ کہ ماہرین طب بھی سر پکڑ لیںمودی سرکار بھارت میں کورونا وائرس کے آگے بند باندھنے میں ناکامگذشتہ 24 گھنٹوں میں نئے کیسز میں اتنا بڑھا اضافہ کہ ماہرین طب بھی سر پکڑ لیںمودی سرکار بھارت میں کورونا وائرس کے آگے بند باندھنے میں ناکام،گذشتہ 24 گھنٹوں میں نئے کیسز میں اتنا بڑھا اضافہ کہ ماہرین طب بھی سر پکڑ لیں coronavirus coronavirusinindia Covid19
مزید پڑھ »

افسوسناک خبر: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلاافسوسناک خبر: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلاممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سے ایک افسوسناک خبر ہے کہ منا بھائی ایم بی بی ایس، کھل نائیک اور واستوو جیسی شہرہ آفاق فلموں کے اداکار سنجے دت کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:39:27