24 گھنٹوں کے دوران میو اسپتال میں کرونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق Coronavirus mayohospital
8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سی ای او میو اسپتال پروفیسر اسد اسلم کا کہنا تھا کہ میو اسپتال میں جاں بحق کرونا مریضوں کی تعداد 76 ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ 246 جاں بحق مشتبہ مریضوں کی رپورٹ آنا باقی ہے، جاں بحق زیادہ تر مریض مختلف بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔ دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 325 ہوگئی۔ ملک میں
24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 825 نئے کیسز رپورٹ واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 81 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے جبکہ 6,825 نئے کیسز سامنے آئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 139,230 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جب کہ اموات کی تعداد 2,632 ہو گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا میں کوروناوائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19فراد جاں بحق | Abb Takk News
مزید پڑھ »
24 گھنٹوں کے دوران میو اسپتال میں کرونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق24 گھنٹوں کے دوران میو اسپتال میں کرونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا کے وار جاری، مزید 88 اموات، چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ نئے کیسز رپورٹاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اٹھائیس افراد کی جان لے لی جبکہ 6,472 نئے کیسز سامنے آئے ،اب تک مجموعی طور پر 2,551
مزید پڑھ »
کابل میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام سمیت 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکابل میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام سمیت 4 افراد جاں بحق -
مزید پڑھ »