25 ہزار ڈالر دو، کینیڈا اور امریکا میں کھیلو - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

25 ہزار ڈالر دو، کینیڈا اور امریکا میں کھیلو - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

25 ہزار ڈالر دو، کینیڈا اور امریکا میں کھیلو - ExpressNews MajorLeagueCricket Canada Cricket PCB

گزشتہ دنوں یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ پی سی بی نے دونوں ایونٹس کیلیے این او سی کیلیے 25ہزار ڈالر فی پلیئر طلب کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کھلاڑی اس صورتحال سے خوش نہیں ہیں، دونوں لیگز میں کئی پاکستانی کرکٹرز حصہ لیں گے،ان کا موقف ہے کہ زیادہ رقم کے عوض جس کا معاہدہ ہوا اس کے لیے تو اتنی رقم طلب کی جا سکتی ہے، کم معاوضے والے پلیئرز کیلیے منتظمین کیوں اتنی رقم دیں گے؟ بورڈ کو اس شرط پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔دوسری جانب چیئرمین کی عدم موجودگی میں ویسے ہی اہم معاملات ٹھپ پڑے ہیں، ایسے میں این او سی کیلیے معاوضے کی شرط واپس لینے کا فی الحال کوئی امکان نظر نہیں...

واضح رہے کہ امریکی میجر لیگ کرکٹ13 سے30 جولائی تک ڈیلس میں ہوگی، کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کا تیسرا ایڈیشن 20 جولائی سے 6 اگست تک بریمپٹن میں ہونا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-02-26 06:42:13